شاید کھیل کے کچھ قواعد و ضوابط ، کچھ شرائط طے کرنے کے بعد عمران خان اور فوج تو کبھی اکٹھے چل پڑیں۔ یہ طے ہے کہ عمران خان اور عاصم منیر اکٹھے نہیں چل سکتے۔ یہ بھی ممکن ہے جیل میں بیٹھے ہوئے عمران خان کو اندازہ بھی نہ ہو کہ باہر عوامی جذبات کس نہج پر پہنچ چکے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کسی “ وجہ“ سے عمران خان کی رہائی ہوجائے لیکن کچھ ہی دنوں بعد عمران خان نواز شریف بننے کی بجائے واپس جیل جانے کو ترجیح دے دے۔
شوکت ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
جس سیم پیج کے ، جس مفاہمت اور مصلحت کے صحافی اور وقائع نگار رہ گئے ہیں ان کا زمانہ چلا گیا ہے۔ اب نیا دور ہے۔ نئے میڈیمز ہیں۔ نئی سوچ ہے اور نئے حالات ہیں۔ ہر فریق کو بالآخر انہی کے ساتھ ایڈجسٹ ہونا ہے۔
سابق جج انوار الحق پنوں نے سچ بولتے ہوئے ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے ہاتھوں تباہ ہوتے ملک کی حقیقت بیان کردی، اور نئے صوبوں اور سسٹم فیلئیر کا خلاصہ بیان کردیا
پروگرام میں گرما گرمی ہو گئی،
میں قسم خدا کی یہ کہتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے 2024 کے انتخابات سے قبل کہنا شروع کر دیا تھا کہ ساڈی گل ہو گئی اے، بے اختیار ولی
یہ تو بہت چھوٹی چیز ہےلیکن پاکستان میں ساری جماعتیں جانتی ہیں کہ ن لیگ کا مینڈیٹ جعلی ہے، حافظ حمد اللہ
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
This will ruin your day, perhaps your summer, or even the rest of your life.
But you need to listen to it. You need to know the crimes that are done in your name and with your tax money.
A British surgeon in Gaza testifies that Israeli soldiers used Palestinian children as target practice. One day, they would shoot the children in the testicles, and on other days, in their necks.
They were practicing their shooting on children.
بریکنگ نیوز 🚨اداکاروں کے بعد رمیز راجہ نے بھی خُوف کے بُت توڑ دیے۔ بڑا بیان جاری کردیا۔ میری پوری قوم سے اپیل ہے سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ وہ اکیلا آپ لوگوں کیلئے لڑ رہا ہے 🔥
#PAKWatch🇵🇰: 4 years ago today, IMRAN KHAN led HUNDREDS OF THOUSANDS of Pakistanis into the streets of Islamabad.
Now, my good friend Captain PAK remains ILLEGALLY incarcerated.
FREE IMRAN KHAN.
"If you nuke Iran, WE WILL NUKE YOU" - Pakistan conveyed this message to Israel, forcing the Zionist regime to end the war immediately, American journalist revealed on Piers Morgan's show.
🚨پنجابیوں کی تاریخ بہت غلط قسم کی ہے
ہم پنجابی درباری ہے غلام ہے اگر ہم مزاحمت کرتے تو اج ہم کپ کے ازاد ہو چکے ہوتے انگریز نے پنجاب میں پیسہ اس لیے لگایا کہ یہ خدمت بڑی اچھی کرتے ہیں چیری بلاسم اس لیے اتنا کچھ بنا کر گئے ہیں جو آج کھنڈرات نظر ارہے ہیں یہ غلامی کا تحفہ ہے
اپ نے حق ادا کر دیا اپنی زندگی کا مولوی صاحب
مولانا صاحب 100% سچ کہا ہے 👍👌