@nadeemhaque Same story At @NadraPak , passport offices, driving centers. Amd lets not talk about how bad is the situation in local bureaucracy offices in every city. Somehow bureaucracy doesn’t want to do anything for anyone.
Ahsan Iqbal’s long association with Pakistan’s Planning:
• 1998–99: Deputy Chairman, Planning Commission (~1 yr)
• 2013–17: Federal Minister for Planning (~4 yrs)
• 2017–18: Minister for Planning & Reforms (~9 months)
• 2022–23: Federal Minister (~1 yr 4 months)
• 2024–present: Incumbent (~2 yrs 3 months)
Cumulative ~9+ years shaping Pakistan’s development plans. Veteran leader! #PakistanPolitics
میں کوئی تعمیرات کا ماہر نہیں ہوں لیکن پچیس سال پہلے تک ہماری گلیاں بلکہ کچھ سڑکیں بھی اینٹوں سے بنی ہوتی تھیں کوئی پائپ وغیرہ ڈلنے کے بعد بھی دوبارہ ویسی ہو جاتیں
پانی کے چھڑکاؤ سے ٹھنڈی ہو جاتیں شاید کنکریٹ کی گلیاں بنانے میں زیادہ بہتری ہو لیکن میرے خیال میں تو وہی بہتر تھیں۔
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے