محبت کہتی تھی مجھے ٹُوٹے ستارے آزماتے ہیں
پیار کہتا تھا نہیں اکثر سہارے آزماتے ہیں
محبت کہتی تھی کوئی صحرا سُلگتا ہے میرے اندر
پیار کہتا تھا کوئی دریا بِلکتا ہے میرے اندر
#سوچ_کا_سفر#آغوش_ادب#اردو_زبان#قومی_زبان
خدا تو انتہائی رحم و کرم کرنے والا ہے،اور اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی یہی عہدہ عطا فرمایا:”اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا۔“
#سوچ_کا_سفر#آغوش_ادب#اردو_زبان#قومی_زبان
عادتاً ہم ہر کام شروع کرنے سے پہلے ہم بسم اللہ ال��حمن الرحیم پڑھتے ہیں کہ شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان‘ نہایت رحم کرنے والا ہے معلوم ہوا کہ رحم کرنا خدائی صفت ہے۔
#سوچ_کا_سفر
#آغوش_ادب
#اردو_زبان
#قومی_زبان
دعا ہے کہ یہ جمعہ تمام امت مسلمہ کے لئے باعث رحمت ہوں۔ ﷲ پاک سب کی مشکلیں آسان فرمائے۔ ہرایک کی زندگی میں سکون،خوشیاں اورآسانیاں دے۔ آمین یا رب العالمین۔
#سوچ_کا_سفر#آغوش_ادب#اردو_زبان#قومی_زبان
ماہ رمضان صبر اورغم خواری کا مہینہ ہے،عبادات سےرحمتیں سمیٹ لیں۔اللہ تعالیٰ نےقرآن کریم میں روزہ کا فلسفہ تقویٰ بتایا ہے،یعنی خدا خوفی۔جس کا تقاضا یہ ہےکہ انسان ہر وہ کام کرےجس سےاللہ خوش ہوتےہیںاور ہر اس کام سےبچےجس سےاللہ ناراض ہوتےہیں
#سوچ_کا_سفر#آغوش_ادب#اردو_زبان#قومی_زبان
آخری عشرہ رمضان المبارک
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں:
’’جب رمضان المبارک کا آخری عشرہ آ جاتا تھا تو رسول اللہ ﷺ نئے سرے سے کمر بستہ ہو ��اتے تھے ساری رات خود بھی جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے تھے‘‘۔(صحیح بخاری)
#سوچ_کا_سفر
#آغوش_ادب
#اردو_زبان
#قومی_زبان
رمضان کریم صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے۔
یہ ہمدردی اور غم خواری کا مہینہ ہے اور یہی وہ ماہِ مبارک ہے جس میں مومن بندوں کے رزق میں اِضافہ کیا جاتا ہے۔
#سوچ_کا_سفر#آغوش_ادب#اردو_زبان
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو۔
ماہ رمضان ��لمبار ک کا دوسرا جمعہ ہماری زندگیوں میں آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نبی پاک ﷺ کا صدقہ ہم سب کو بھلائیاں اور عزتیں نصیب فرما۔ رمضان المبارک اﷲ تعالیٰ کی رحمت و بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے۔
#سوچ_کا_سفر
#آغوش_ادب
#اردو_زبان
صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے
روز میرے دل سے یہ دعا نکلتی ہے
خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے
اے پروردگار ��ہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں
ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما.
آمیـــــــــــــن
23 مارچ 1940:یوم پاکستان، پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے جدا گانہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی
#سوچ_کا_سفر#آغوش_ادب#اردو_زبان