Annoying Housewife, kaikey, red lipstick, foody, always sleepy, die hard chocolate fan, mithi lassi makes me tun. املی آلو بخارہ شربت is my new best friend.
مجھے بتائیں گالیاں کس کو دینی ہیں؟
پہلے واک سے واپس کبھی ٹیکسی پہ آتے تھے تو 150 یا 200 کرایہ بنتا تھا
آج پورا 250 کرایہ بنا ہے
انسان والک تک سکون سے نہیں کر سکتا یہ مہنگائی ہمیں پیدل چلا چلا مارے گی
اس ٹائپ کی منی الیکٹرک ٹو سیٹر کار کے بارے میں مکمل انفارمیشن چاہیے۔
اسکی قیمت سے لیکر باقی سب تفصیلات
اور یہ کس حد تک کامیاب ہے؟
https://t.co/Av1kkVVu6I
@HassanbinAltaf@aadhigwahi نہیں
اب تک ہمارا بیلنس نیگیٹو میں آرہا 90 پرسنٹ کوکنگ انڈکشن پہ کرتی ہوں
بس روٹی سلنڈر پہ بناتی
ہمارا یونٹ شاید بڑا ہے
کافی کھلی بجلی استعمال کر رہے ہیں دوسرا سال ہے الحمدللہ ابھی تک تو کوئی بل نہیں آیا۔