آپ پر اعتماد کا یہ لیول ہوگیا ہے کہ ایک جج بیمار ہوا ہے اور لوگ اسے آپ کے شر سے محفوظ رکھنے کےلیے دعائیں مانگ رہے ہیں۔
سوچیں ووٹ پر ڈاکہ زنی کرتے کرتے، تبدیلی کی نوید سناتے سناتے، عزت و ذلت گنواتے گنواتے آپ کہاں پہنچ گئے ہیں اور کیا کچھ گنوا بیٹھے ہیں۔تف ھے
ڈاکٹر پلوشہ تارڑ
نوازشریف کو پتہ ہے کہ بھٹو پھانسی چڑھ گیا اس قوم کا 10 ہزار بندہ جیل کا گھیراؤ نہ کر سکا ایسی بدفطرت اور جاہل قوم پر بھروسہ کرنا اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا ہے ذندہ رہیں گے تو مقابلہ بھی ہوتا رہے گا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر یہاں غلبہ ھے کفری طاقتوں کا.. ڈاکٹر پلوشہ تارڑ

پاکستان کے 14 سابق آرمی چیف اور 79 لیفٹیننٹ جنرل بیرونِ ملک مقیم ہیں
لیکن نواز شریف ملک سے بھاگا ہوا ھے
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اے چاند یہاں نہ نکلا کر یہاں غلبہ ھے کفری طاقتوں کا. تجھے دیکھ کر نہیں دل خوش ہوتا ہمارے صبر کو نہ آزمایا کر..
ڈاکٹر پلوشہ تارڑ
آپ پر اعتماد کا یہ لیول ہوگیا ہے کہ ایک جج بیمار ہوا ہے اور لوگ اسے آپ کے شر سے محفوظ رکھنے کےلیے دعائیں مانگ رہے ہیں۔
سوچیں ووٹ پر ڈاکہ زنی کرتے کرتے، تبدیلی کی نوید سناتے سناتے، عزت و ذلت گنواتے گنواتے آپ کہاں پہنچ گئے ہیں اور کیا کچھ گنوا بیٹھے ہیں۔تف ھے
ڈاکٹر پلوشہ تارڑ
سنا ہے کہ کل نیازی صاحب پھر سے ساتھ والے کمرے میں بیٹھے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی لائیو کالز لیں گے۔۔۔وزیراطلاعات صاحب پلانٹڈ کالز کو عام لوگوں سے بات چیت کہنا بند کریں۔۔ جھوٹی کالز سے آپ صرف یوتھیوں کو ہی بیوقوف بنا سکتے ہیں
شرم تم کو مگر نہیں آتی. ڈاکٹر پلوشہ تارڑ

ایک اور خوشخبری
لیفٹننٹ جنرل (ر )
آصف ممتاز پاکستان میڈیکل کمیشن کے سربراہ تعینات
ہمیں دلی خوشی ہورہی ھے ایک سپاسالار ملک کی ترقی میں دن رات لگا ہوا ھے
مطلب ڈاکٹرز بھی علاج کیلئے علم اور ٹیبلٹس کےبجائے بلٹس استعمال کریں تاکہ قبر والا سکون جلد مہیا ہو سکے
ڈاکٹر پلوشہ تارڑ