آل پاکستان ٹینیور ٹریک فیکلٹی ایسوسیئشن (آپٹا)[پی ایچ ڈیز اساتذہ] کے وفد کا ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر شاہ کی صدارت میں میرے دفتر آمد. وفد نے پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں میں چار ہزار سے زائد ٹی ٹی ایس فیکلٹی کے مسائل سے آگاہ کیا جن میں سرِفہرست دو سال سے ٹی ٹی ایس یونیورسٹی فیکلٹی کا تنخواہوں میں عدم اضافہ ہے. ملاقات میں ڈاکٹر نعمان خان، ڈاکٹر سعید اسد، ڈاکٹر سید کریم شاہ، ڈاکٹر شوکت علی خٹک اور ڈاکٹر آفتاب افضل موجود تھے. مجھے یہ سن کر حیرت ہوئی کہ ایک طرف تو پاکستانی اشرافیہ نے بجٹ میں اپنے لئے تنخواہوں، پنشنز اور مراعات میں بے تحاشا اضافہ کیا،صرف چیف جسٹس کی ٹنخواہ میں 2لاکھ سے زائد کا ماہانہ اضافہ کیا گیاجبکہ دوسری طرف پاکستان بھر کے یونیورسٹیز میں پڑھانے والے پی ایچ ڈیز اساتذہ، ٹی ٹی ایس فیکلٹی کی تنخواہوں میں اضافہ کی بجائے ٹیکسوں میں اضافہ کی وجہ سے کمی ہوئی.
میں نے آپٹا کو 18 جولائ کو احتجاج سے پہلے مسائل حل کیلئے سینیٹ کے فلور پراور متعلقہ اداروں/ذمہ داران کیساتھ اٹھانے کی یقین دہانی کروائی.
@SenatePakistan@hecpkofficial@EduMinistryPK@RTanveerPMLN@FDEGOPOfficial