Imran Khan may be uncertain about his fate in jail, but he is certain that ALLAH will not abandon him as promised, "If you stand against cruelty, I will be with you."
Musa AS did not know ALLAH will split red sea but he surely knew ALLAH will never leave hime alone .
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہزاد اکبر کا اعلان میں علی امین گنڈاپور کو کبھی معاف نہیں کرؤں گا ۔!!🔥🛑
سہیل آفریدی کو ہٹانے کے لیے 3 بندوں کی ملاقات ہوتی ہے ۔ جس میں شیر افضل، علی امین اور رانا ثناء اللہ شامل تھے ۔ اگر یہ ملاقات صرف سہیل آفریدی کو ہٹانے کے لیے ہوتی تو پھر میں معاف کر دیتا ۔ لیکن اس میں عمران خان کو سزا یافتہ کہا گیا ہے ۔ شہزاد اکبر
Pak has no narrative in current geopolitical scenrio neither have any one to build one . Next target will be pakistan . Pakistan will be soon attacked by india .
Pakistan has only option , bring IMRAN khan back .
He is the only option now Pakistan has.
جب یہود اور مشرک ایکدوسرے کا ساتھ دے رہے تھے ،مسلمان مسلمان کیساتھ لڑ رہا تھا.افغانستان اور پاکستان کے مابین ہونے والے جنگ میں کون شہید اورکون ہلاک ہوگا؟جنّتی کون ،جہنمی کون ہوگا؟اگر یہ جنگ ہی حرام ہے تو زمین کو وقتا فوقتا گرم کرنے والے دین کے ٹھیکدار کیوں خاموش ہیں؟
Those who united the world over women’s rights and education in Afghanistan were later exposed in the Epstein files, with several names linked to serious allegations of child sexual abuse. This hypocrisy deserves to be questioned.
#EpsteinFiles#UnitedNations#HumanRights
حراست کے دوران، صیہونیوں نے اسے بار بار بتایا کہ اس کا پورا خاندان ذبح کر دیا گیا ہے، یہ ایک ظالمانہ حربہ تھا جس کا مقصد اسے ٹکڑے ٹکڑے کرنا تھا۔
پھر بھی آج جب وہ اپنے گھر کی سیڑھیاں چڑھا تو اس کی بیوی اس کے گلے لگ گئی۔ وہ اپنے بچوں اور والدین سے گھرا ہوا تھا، سب زندہ اور منتظر تھے۔
جس کتاب کو ہم سب سے ذیادہ مقدم سمجھتے ہیں قران حکیم ، قران حکیم میں وضائیف نہیں کردار کی بات ہوئ ہے اس لۓ وضائیف سے ذیادہ کردار درست کرنے کی کوشش کریں.
سانحہ بلوچستان کا واحد مقصد چین پاکستان کا معاشی الائینس کمزور کرنا ہے اب یہ کون کروانا چاہتا ہے کس سے کروا رہے ہیں ؟؟
لیکن کامیاب ہونا اس مرتبہ مشکل لگ رہا ہے .
I stand with statement of PTI Political Committee regarding PTM, i condemn ban on PTM.. .as member Core Committee of PTI, I openly disown statement of any other person.
اپنے ناجائز تسلط کو طوالت دینے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ نفرت کے فروغ اور تقسیم کی سیاست کا سہارہ لیا ہے۔گذشتہ تین سال سے پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کے خلاف جن ہتکھنڈوں اور جیسے طاقت کا بے دریغ استعمال ہورہا ہے اس کے بعد امن کے لیے بلائے جرگے کے خلاف اس طرز کی کاروائی کرکے ملک پر قابض مافیہ ہمیں جس دلدل میں دھکیل رہا ہے اس پر پورے ملک کی عوام کو متحد ہونا پڑے گا۔ امن جرگہ کسی ایک تنظیم کا جرگہ نہیں تھا جسے ایک تنظیم پر بلاجواز پابندی کی آڑ میں سبوتاژ کیا گیا یہ تمام پختونخواہ اور ملحقہ علاقوں کے عمائدین کا جرگہ تھا۔ وہاں موجود عوام پر بے دریغ گولیاں چلا کر کیا پیغام دینا مقصود تھا؟
مظلوم جب اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہا ہو تو حاکم پر اس کو سننا اور اس کا مداوا کرنا فرض ہے مگر اس کے لیے حاکم کا جائز ہونا بھی لازم ہے۔ ناجائز حکومتیں ہی ظلم کو اپنا ہتھیار بناتی ہیں۔ آج ہمیشہ سے زیادہ یہ بات واضح ہے کہ ہم جس نہج پر پہنچ چکے ہیں، پاکستان کی بقا اب اس ناجائز تسلط کے خاتمے میں ہے۔ ورنہ کبھی بلوچ قوم کی محرومیوں کو ملک دشمنی قرار دینا تو کبھی بلوچستان میں مظلوم پنجابیوں کا قتل عام، کبھی پنجاب میں محنت مزدوری کرنے والے پختونوں کے خلاف نفرت کا پھیلاوا، کبھی فرقہ وارانہ فسادات اور ایسے گروہوں کی سرپرستی کرکے ہمیں تاعمر ایک دوسرے کی گردنیں کاٹنے پر ہی لگائے رکھا جائیگا۔ اس وقت سب سے خبرناک چال جو چلی جارہی ہے وہ اپنے مذموم مقاصد کے لیے پختونخواہ پولیس کا استعمال ہے۔
نظریاتی اختلاف کے باوجود جہاں بات اپنی قوم کے امن کی ہو تو باوجود تحفظات کے اپنے کارکنان سے ہمیشہ اور مستقل یہی اپیل رہی ہے کہ امن کے لیے اٹھنے والی ہر آواز کو آپ نے تقویت دینی ہے۔ یہی مؤقف میرے لیڈر عمران خان کا بھی رہا ہے۔ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم مالاکنڈ میں امن قائم رکھنے میں اس لیے کامیاب ہوئے کیونکہ پوری قوم نے متحد ہوکر ہمارے لیے آواز اٹھائی۔ آج بھی ہمیں اسی اتحاد کے ساتھ اپنے لوگوں کے لیے بلاتفریق آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
یہ ہیش ٹیگ چلائیں اس ڈرپوک لیڈرشپ سے پوچھیں کہ خان صاحب کو کیا ہوا ہے ؟؟ خان صاحب کے ساتھ کیا کیا گیا ہے ؟؟ یہ جو اتنے میسنے گھنے بن کے بیٹھے ہیں انہوں نے کس ایگریمنٹ کے تحت خان صاحب سے 18 تاریخ تک ملاقاتوں پر پابندی قبول کی ہے ؟؟
#ڈرپوک_لیڈرشپ_جواب_دو