جب ہزاروں بلوچ بھائیوں نے اپنے ہاتھوں میں پاکستان کا جھنڈا تھاما، نعرے لگائے اور سڑکوں کو سبز ہلالی جھنڈوں سے بھر دیا، تو وہ منظر دیکھ کر دل فخر سے بھر گیا۔ سردار عبدالرحمن کھیتران نے ایک سادہ ریلی کو ایک بھرپور جلسے میں تبدیل کر دیا۔ یہ کوئی عام اجتماع نہیں تھا ۔یہ بلوچستان کے غیور لوگوں کا پاکستان سے محبت کا اعلان تھا۔ سردار عبدالرحمن کھیتران بلوچستان کے اُس واحد MPA ہیں جو دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کو کھلے عام چیلنج کرتے ہیں، فرنٹ لائن پر کھڑے ہو کر للکارتے ہیں اور بغیر کسی خوف کے اپنے علاقوں میں گھومتے پھرتے ہیں۔ ایک اشارے پر ہزاروں لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں کیونکہ عوام جانتی ہے کہ یہ سردار غریبوں، مظلوموں اور محروموں کی آواز ہے۔ یہ وہ لیڈر ہے جو بات کرتا ہے تو دل سے کرتا ہے، اور جو وعدہ کرتا ہے اسے پورا کرتا ہے۔ آج کے دور میں جب بہت سے لوگ سہمے ہوئے بیٹھے ہیں، سردار عبدالرحمن کھیتران بے خوف کھڑے ہیں پاکستانی جھنڈے کے ساتھ، بلوچستان کے عوام کے ساتھ، اور پاکستان کی سالمیت کے ساتھ۔ یہ محبت، یہ جرأت، یہ حب الوطن واقعی قابلِ رشک ہے۔
ساڈے آباؤ اجداد سب کچھ چھڈ کے صرف پاک دھرتی پاکستان لئی آئے سن۔ اج کشمیری مہاجراں دے ووٹ تے نمائندگی دے حق اُتے ڈاکا مارن والیاں نوں 27 جولائی نوں منہ توڑ جواب دینا اے۔ ناصر ڈار دی جیت کشمیری مہاجراں دی جنگ دی جیت اے۔ کل وی پاکستان سی، اج وی پاکستان اے۔
ایک ایف سی جوان اپنے آخری لمحات میں کلمۂ شہادت پڑھتے ہوئے۔ ✨🇵🇰
یہی اسلام ہے: ایمان، قربانی اور آخری سانس تک اللہ کا ذکر۔
افغان حمایت یافتہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد، جنہیں فتنہ الخوارج کہا جاتا ہے، مذہب کے نام پر بے گناہ جانیں لیتے ہیں۔
فرق واضح ہے؛ ایک شہادت کے لمحے میں کلمہ پڑھتا ہے، جبکہ دوسرے اسی دین کے نام پر قتل و خونریزی کرتے ہیں..
پہاڑوں میں آپریشن کر رہے ہیں اتنی سخت گرمی میں ان بہادر جوانوں کی حالت دیکھ لیں جبکہ اے سی اور ابابیلوں کی خدمت گزاری میں رہنے والے فرماتے ہیں کہ پچاس ہزار روپے کے بدلے شہید بونا انکا کام ھے اسی کے پیسے لیتے ہیں
آج آپریشن شعبان کے دوران BLA کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔
بلوچستان کا بیٹا ہونے کے ناطے کہتا ہوں کہ یہ لوگ بلوچوں کی ترقی، امن اور مستقبل کی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ہندوستانی ایجنٹس بلوچستان کو آگے نہیں بڑھنے دیتے۔ فوج انہیں ختم کر رہی ہے تو ہمارا بلوچستان ترقی کرے گا۔ امن ضروری ہے
شمالی وزیرستان کے آپریشن کے دوران وطن پر اپنی دونوں ٹانگیں نچھاور کرنے والے غازی فوجی جوان کا اپنے آبائ علاقے میں والہانہ اور مثالی استقبال
سندھ کے علاقے ٹنڈو اللہ یار سے تعلق رکھنے والے اور وطن پر اپنی دونوں ٹانگیں نچھاور کرنے والے غازی سپاہی عزیر کی صحت یاب ہونے کے بعد آبائی علاقے میں واپسی
غازیِ کی اپنے علاقے میں واپسی پر مقامی شہریوں کی جانب سے شاندار استقبالیہ ریلی کا انعقاد*
سپاہی محمد عزیر 10 مئی 2026 کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خوارج کے بارودی دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے، جہاں وطن کے دفاع کے دوران ان کی دونوں ٹانگیں ضائع ہوگئیں۔
سی ایم ایچ پشاور سے علاج مکمل ہونے کے بعدآبائی علاقے پہنچنے پر مقامی شہریوں نے انہیں بھرپور محبت، احترام اور عقیدت کے ساتھ خوش آمدید کہا۔
ریلی میں شہریوں، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قومی پرچم اٹھا کر پاک فوج سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا* ۔
شرکاء نے "پاکستان زندہ باد" اور "پاک فوج زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے غازی سپاہی محمد عزیر کی قربانی کو سلام پیش کیا۔
ریلی کے دوران شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہمیشہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی رہے گی، کیونکہ شہداء اور غازی پوری قوم کا فخر اور وطن کے اصل ہیرو ہیں۔
یہ وہ عزت، محبت اور احترام ہے جو قوم اپنے شہداء اور غازیوں کو پیش کرتی ہے، اور یہ وہ سرمایہ ہے جسے نہ تنخواہوں سے خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی دولت سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
کمراٹ میں کس بے دردی کے ساتھ درخت کاٹے جا رہے ہیں!
سیاح حضرات کو یہ منظر دیکھ کر شرم آگئی لیکن ون بلین ٹری سونامی کے 14 سال سے نعرے مارنے والی تحریک کذاب حکومت سوئی ہوئی ہے
وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی کچھ پالیسوں کے ہم بھی ناقد رہے ہیں لیکن ان دو سالوں میں انہوں نے جو ای ٹینڈرنگ کے زریعے ترقیاتی ٹھیکوں میں اربوں روپوں کا کمشن ختم کیا، ڈی پی او، ڈی سی سفارش پر نہیں لگائے،ٹرانسفر پوسٹنگ میں سیاستدانوں کا کردار کیا اس سے تو اسمبلی ارکان خفا ہوں گے لیکن عوام کو تو ریلیف ملا ہے۔ ؟
لاہور سے سینئر اینکر نصراللہ ملک کا جواب سنیں
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/HE0ScxBFpF via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@NasrullahMalik1@amnahussain96@CMShehbaz@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A
ریلوے روڈ بہشتی دروازے کی جانب زائرین گامزن
ایک ہارڈکور یوتھئیے نے کمنٹ کیا ہے کہ کاش ایسے ہی لوگ اڈیالہ کی طرف گامزن ہوں تو بابا فرید کے ملنگ عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ممکن ہوجائے گی ۔۔
لنگڑا یہاں بھی فٹ کر دیا سالے نے
بی بی سی اُردو نے پاکستان میں اپنے سٹاف کو دو ماہ کی تنخواہیں نہیں دیں۔۔۔وجہ یہ کہ۔۔۔پاکستانی سٹاف @BBCUrdu کی اینٹی پاکستان پالیسیوں کے مطابق پرفارم نہیں کررہے۔۔۔پاکستانی سٹاف بی بی سی اُردو کی پالیسی کے مطابق پاکستان کا منفی امیج مختلف قسم کے پروگرامز اور ڈاکومنٹریز کے ذریعے دنیا کے سامنے نہیں لا رہے۔۔۔!!!
بی بی سی اُردو کی انتظامیہ کا یہ پاکستان دشمنی پر مبنی اور صحافتی اقدار کی پامالی پر مبنی رویہ انتہائی قابلِ مذمت ہے۔۔!!!!
پاکستان ایران امریکہ کے مذاکرات کروا رہا ھے پوری دنیا سلوٹ کر رہی ھے لیکن کچھ بغض کے مارے کہہ رہے ہیں یہ تو قطر کروا رہا ھے پاکستان تو ایسے ھی ھے جبکہ قطر کے وزیراعظم نے بیان دیا کہ سب پاکستان کروا رہا ھے یہ لوگ بغض میں پاکستان سے نفرت تک چلے گئے ہیں
ویسے یہ منظر دیکھ کر کیا ان یوتھی یوتھیوبرز کو شرم آئے گی جو بول ریے تھے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے؟
کیا راجہ ناصر عباس کو شرم آئے گی جس نے بار بار یہ بول کر گمراہ کیا کہ پاکستان اسرائیل کا ساتھی ہے؟
مجھے پتہ ہے نہیں آئے گی۔
ویسے ہی سوال کر رہا ہوں۔
جب ہمیں کہا جائے گا کہ بلوچستان سے لاشیں واپس اجاتی ہیں لیکن کشمیر سے نہیں ائیں گی تو پھر میرا جواب وہی ہوگا جو دے چکا ہوں کیونکہ پانچ جنگیں ہم نے لڑیں جانوں کا نذرانہ ہم نے دیا اور یہ لوگ ہمیں گالیاں دے رہے ہیں میں اپنے الفاظ کے ساتھ کھڑا ہوں
ناظرین ہمارے بابے سنبھالے نہیں جارہے