سروے!
کیا پاکستانی قوم عدالت کےعمران خان کے متعلق فیصلوں سےخوش ہے؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
🇷🇺🇵🇸 Russia reiterates support for an independent Palestinian state within the 1967 borders, with East Jerusalem as its capital.
What do you think? 🗳️
🟢 YES — Support Palestinian statehood
🔴 NO — Oppose this approach
پاکستان کی غیر جمہوری، غیر آئینی، اور غیر قانونی حکومت کی "اقتدار مستیاں" رنگ لاری ہیں برکس مشترکہ اعلامیہ میں (New Delhi Declaration 2026) میں پاکستان کا نام براہِ راست شامل نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم، اعلامیے میں دہشت گردی کے حوالے سے جو سخت زبان استعمال کی گئی ہے، اسے سفارتی اور دفاعی ماہرین کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک بالواسطہ اشارہ ہے ، پہلگام حملے کی مذمت برکس کے تمام رکن ممالک نے 22 اپریل 2025 کو جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے مشترکہ بیان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں "دوہرے معیار" (Double Standards) کو مسترد کرنے اور "زیرو ٹالرنس" (منفی برداشت) کی پالیسی اپنانے پر زور دیا گیا ہے۔اس اعلامیہ میں دہشت گردوں کی سرحد پار نقل و حرکت، دہشت گردوں کی مالی معاونت (Terror Financing) اور ان کی محفوظ پناہ گاہوں (Safe Havens) کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے پاکستان کے " آئیرن بردار" چین کیجانب سے اس ڈیکلریشن پر دستخط کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کی موجودہ غیر جمہوری قیادت کی ملٹری ڈپلومیسی مکمل طور ناکام ہورہی ہے