ایک بائیکر کی کہانی ٹویٹ کی ہے پلیز وزیراعلی صاحب اس پر ایکشن لے ٹورزم کو خراب کررہے🤬
لواری ٹنل میں بائیکر کے ساتھ زیادتی بند کرو اور یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ کوئی برگیڈر جنرل کرنل موٹرسائیکل سے اتا جاتا ہوگا حالانکہ اتنے بڑے رینک کا ارمی افسر موٹرسائیکل تھوڑی استعمال کرے گا اور میرے پاس ویڈیو موجود ہے ثبوت کے ساتھ کہ مقامی لوگ موٹر سائیکلوں کے ساتھ اتے جاتے ہیں اگلے پوسٹ میں وہ لگاؤں گا ہم لوگ سیاحت کو فروخت دیتے ہیں اور دور دراز علاقوں میں جا کر امن کا پیغام پھیلاتے ہیں لیکن اج کل لواری ٹنر پر ایک انتہائی تذلیل امیز اور تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں لواری ٹرن میں باکرز کو اپنی موٹرسائیکل خود چلا کر لے جانی کی بالکل اجازت نہیں دی جا رہی قانون اور سیفٹی کے نام پر بائیکرز کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی قیمتی اور شوق سے تیار کی گئی 22 کو وہاں موجود کٹارا لوڈر گاڑیوں پر لاد کر ٹرنل پارک کریں یہ بائکر کے ساتھ سراسر زیادتی اور ناانصافی ہیں ان کٹارا لوڈر گاڑیوں والے بائکر سے من مانی اور باری کرائے وصول کرتے ہیں جو کہ سراسر لوٹ مار ہے موٹر سائیکل کا نقصان لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے دوران بائک پر سکریچ اتے ہیں اور قیمتی پارٹس کو نقصان پہنچتا ہے یہ کوئی 70 موٹر سائیکل نہیں کہ جس کے پرزے 50 روپے میں مل جاتے ہیں اور یہاں پر گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ یہ کسی کلب کا نہیں بلکہ ہم سب کا مسئلہ ہے نہ کسی مخصوص شہر کا بلکہ یہ پاکستان بھر کے ہر اس بائیکر کا مسئلہ ہے جو سڑک پر نکلتا ہے۔ میری اپیل ہے حکومت پاکستان لوکل انتظامیہ اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس سے پرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ بائیکرز کو مخصوص حفاظتی اقدامات جیسے ہیلمٹ لائٹس ریفلیکٹرز کے ساتھ لواری ٹنل سے خود بائک چلا کر گزرنے کے اجازت دی جائے اگر کوئی سیکیورٹی یا تکنیکی مسئلہ ہے تو بائیکر کے لیے سرکاری سطح پر باعزت اور مفت رعایتی ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا جائے نہ کہ انہیں پرائیویٹ مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑا جائے تمام بائیکرز بھائیوں سے گزارش ہیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنی اواز اٹھائیں اس زیادتی کے خلاف یکجا ہو جائیں جب تک ہم ایک نہیں ہوں گے ہمارے مسائل حل نہیں ہوں گے
مبارک ہو!
آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں،
ہزاروں پرائیویٹ سکول اساتذہ تین ماہ کیلئے اپنی نوکریوں سے فارغ ہو گئے۔
گوجرانوالہ کی ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر بہن نے یہ نوٹِس بھیجا ہے جو انہیں ادارے کی پرنسپل کی طرف سے موصول ہوا۔
لکھا ہے کہ" آپ آرام کریں اور گرمیوں کی چھٹیاں انجوائے کریں، آپکی خدمات کی فی الحال ضرورت نہیں، جب ہو گی آپکو بلا لیا جائے گا۔
بہت سے فلاسفر کہتے ہیں کہ آواز اٹھائیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لیتے ہیں ہم پر بڑا ظلم ہے،
میں ہمیشہ جواب میں کہتی ہوں کہ سرمایہ دار بڑا سیانا ہوتا ہے، اپنے پر جلنے نہیں دے گا، سیدھا آپکے بچوں کے استاد استانی کو فارغ کر کے حساب برابر کر لے گا۔ سوچیں کہ عید اور گرمیوں کے بجلی کے بِل سر پر ہوں اور آپکو تین ماہ کیلئے ارننگ سے محروم کر دیا جائے تو کیسا لگے گا۔۔۔
share kary jitna karskty hen kindly
😓🙏🙏🙏
شہید ارشد شریف😭😭😭
باجوہ اور ندیم انجم نے عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر آپ نے ان کی غداری قوم کے سامنے رکھی اور سائفر نکالا تو آپ کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
سچ کا گلا گھونٹنے والی ڈائن سے متعلق یہ وڈیو دوبارہ سے شیئر کرنا ضروری ہے!
یہ خاندان پاکستان کو ایک کینسر کی طرح چاٹ رہا ہے، اور اس کینسر مزید پھیلانے کے لئے اب عسکری سہولتکاری بھی حاصل ہے.
#ImranKhanUnjustlyJailed
عمران خان کا نوجوان کھل کر سؤالات اٹھا رہے ہیں!
آخر اتنی سکیورٹی چیک پوائنٹس ہونے کے باوجود مال بردار گاڑیوں کو کون جلا رہا ہے, یہ کس کی زمہ داری ہے؟؟
اس نوجوان کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے امین
قرآن میں اللہ نے ایک آفاقی اصول متعین کردیا ہے جس کے مطابق جب کوئی قوم سیدھے راستے سے بھٹک جاتی ہے، اللہ کے احکامات کو نظرانداز کردیتی ہے تو پھر اللہ اس پر بزدلی اور کم ہمتی مسلط کردیتا ہے۔
اپنے اردگرد نظر دوڑائیں، بنگالیوں سے لے کر نیپالیوں تک، ہر قوم تیس، چالیس سال بعد بیدار ضرور ہوتی ہے لیکن ہماری قوم پر بزدلی مسلط ہوچکی ورنہ کوئی وجہ نہ تھی کہ فوج اور اشرافیہ کے اتنے ظلم سہنے کے بعد بھی ہم باہر نہ نکلتے!!!
علیم خان مجھ سے راوی کے اندر کی تین سو ایکڑ زمین لیگل کروانا چاہتا تھا۔عمران خان۔
سب کی یاد دہانی کے لیے یہی زمین پی ڈی ایم حکومت نے لیگل قرار دے دی تھی جو آج پانی میں بہہ گئی۔