گراف بنانا اس وقت ممکن نہیں (سبسکرپشن کی حد کی وجہ سے)۔ دستیاب سرکاری/میڈیا ڈیٹا کے مطابق:
خیبر پختونخوا: 2013 میں پولیس تقریباً 60,000 سے 78,000 تھی۔ اب تقریباً 125,000 سے 140,000 ہے۔ اضافہ تقریباً 80-100 فیصد (فاٹا انضمام کے بعد بھی)۔
پنجاب: 2013 میں تقریباً 180,000۔ اب منظور شدہ 236,000 کے قریب۔ اضافہ تقریباً 30 فیصد۔
درستگی کے لیے سرکاری رپورٹس مختلف ہیں، مکمل درست اعداد و شمار محدود ہیں۔
ہیلو @grok کیا آپ چیک کر کے بتا سکتے ہیں کہ خیبر پختون خواہ میں 2013 کے بعد اب تک سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا۔ اسی دورانیے میں پنجاب میں کتنے فیصد اضافہ ہوا گراف بنا کر تقابلی جائزہ پیش کرو۔
جانوروں کی صحت، کسانوں کی خوشحالی اور دیہی معیشت کی مضبوطی کی جانب خیبرپختونخوا حکومت کا اہم قدم۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 2.6 ارب روپے کی لاگت سے ’’احساس بے زبان صحت گاڑی‘‘ منصوبے کا افتتاح کردیا۔
منصوبے کے تحت 145 موبائل ویٹرنری کلینکس، 27 موبائل لیبارٹری ٹیسٹنگ یونٹس اور 202 ویٹرنری ڈاکٹرز و اسسٹنٹس فراہم کیے گئے ہیں۔ موبائل کلینکس تحصیل کی سطح پر جانوروں کی ویکسینیشن، تشخیص، علاج اور ہنگامی ویٹرنری خدمات فراہم کریں گے، جبکہ موبائل ملک کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز دودھ کے معیار اور ملاوٹ کی نگرانی میں اہم کردار ادا کریں گی۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
احساس بے زبان صحت گاڑی‘‘ صرف موبائل ویٹرنری سروس نہیں بلکہ ایک سوچ، احساس اور عہد ہے۔ کوئی بھی کسان جغرافیائی فاصلے یا علاقے کی وجہ سے معیاری ویٹرنری سہولیات سے محروم نہیں رہے گا۔ دور دراز علاقوں کے مویشی پالنے والے کسانوں کو جدید اور بروقت سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جائیں گی۔
حکومت کا مقصد صرف جانوروں کا علاج نہیں بلکہ بیماریوں کی روک تھام، مویشیوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور کسان خاندانوں کی آمدن میں بہتری بھی ہے۔ صحت مند مویشی بہتر پیداوار، زیادہ آمدن اور مضبوط دیہی معیشت کا ذریعہ بنیں گے۔
تقریب میں معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک خورشید خٹک، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری لائیوسٹاک، ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
A landmark initiative for livestock, farmers and KPK's rural economy. The KP Govt has launched the Rs. 2.6 billion “Ehsaas Be-Zaban Sehat Gaari” initiative. 1/2
@SohailAfridiISF@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@samiabrahim@fawadchaudhry@PTIKPOfficial 🐄 145 Mobile Veterinary Clinics
🧪 27 Mobile Milk Quality Testing Labs
👨⚕️ 202 Veterinary Doctors & Assistants
📊 Digital Monitoring & LMS Dashboard
Vaccination and diagnosis to treatment and emergency care for farmers in remote and underserved areas 2/3
ایڈوکیٹ سردار عتیق نامی شہری نےدعوی کیا ہے کہ تھانہ سنبل کی حدود میں اسے روکا گیا ، لائسنسڈ اسلحہ ہونے کے باوجود تھانے میں لے گئے ، 7 گھنٹے بٹھانے کے بعد کہا کہ نئے آئی جی صاحب نے کہا ہے کہ 2 لاکھ روپے لے کر بندے کو چھوڑ دیں ، اندازہ کریں یہ نیچے والا عملہ آئی جی کے نام پر کیا گیم ڈالتا رہتا ہے
آئی جی سہیل چوہدری کو معاملے کا نوٹس لے کر انکوائری کرنی چاہیے اور اپنا نام استعمال کرنے پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دینی چاہئے
@fawadchaudhry متعصبانہ سوچ کا مالک ہے۔ جب ایبٹ آباد میں صوبہ ہزارہ کے لیے لوگ جانیں دے رہے تھے تو موصوف اے این پی کے اقدامات اور عوام پر گولی چلانے کے دفاع میں مصروف تھے۔