🔴 پاکستان کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران پہنچنے سے چند ر��ز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔رپورٹس اور سفارتی ذرائع کے مطابق، اس اہم گفتگو کا مقصد تعطل کا شکار غیر مستقیم امن مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر وفاقی وزیر دا��لہ محسن نقوی کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں۔ ایرانی قیادت اور سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے قریبی حلقوں کے ساتھ درج ذیل امور پر بات چیت متوقع ہے۔
”آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے-“-@AUKhanOfficial1
نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد آلہ کار بن کر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نشانہ بنایا اور نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور پی ڈی ایم کے دیگر وزراء کے خلاف ناقابلِ تردید مق��مات واپس لے لیے-
#DakooDufferAlliance
عمران خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد PTI لیڈرشپ، سلمان اکرم راجہ ، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں۔
اگر نہیں تو عہدے اور مراعات چھوڑ کر استعفی دو
🚨 Repost, copy, post it again
عمران خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد PTI لیڈرشپ، سلمان اکرم راجہ ، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں۔
اگر نہیں تو عہدے اور مراعات چھوڑ کر استعفی دو
🚨 Repost, copy, post it again
Spanish Prime Minister Pedro Sánchez to Donald Trump:
"Twenty-three years ago, the U.S. dragged us into Iraq over claims of weapons of mass destruction. None were found. You cannot fool us twice."
🔴 ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن نے لِنڈسے گراہم کی ہلاکت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا:
میں چاہتی ہوں کہ لِنڈسے گراہم جہنم کی گہرائیوں میں جائے۔ امریکہ کے جنگ پسند اور ایران مخالف سینیٹر کی موت کو میں عظیم ایرانی قوم کے نام کرتی ہوں۔
@MirMAKOfficial En ko Hussain Alai Salam ki Qurbani ka maqsad be bataya Jai, k enki Qurbani Deen e Haq k qayam k Leye thi Allah k Leye thi ... Os Deen py Chalnay wale ban Jai...!
راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے- پاکستانی فورسز کس کی ایما ء پر قتل و غارت کر رہی ہیں- ریاستی دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں- اندھیری رات میں بجلی بند کر کے شرکائے پُرامن احتجاجی دھرنا پر اسٹریٹ فائرنگ 7 افراد کی شہادت اور درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں-
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے مقامی پولیس کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات آ رہی ہیں-
ہم حکمرانوں کو متنبی کرتے ہیں کہ خون کی ندیاں بہانا بند کرتے ہوئے فی الفور ہمارے تسلیم شدہ جائز حقوق پر عملدرآمد کرو، پاکستانی فورسز کو فی الفور واپس کرو-
ہم اپنے جائز بنیادی حقوق سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہو سکتے-عمر نذیر کشمیری
پاکستان میں انتہائی شرمناک #AsimLaw کی ایک جھلک. ہماری قومی یکجہتی کو ایک ایسے شخص کی وجہ سے خطرے میں ڈالا جا رہا ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور ان کی جماعت کو کچلنا ہے.
جب شیر جہاز میں بیٹھ کے آیا..؟ اور وہ بیچارے سلمان اکرم راجہ، بصرہ اور نعیم پنجوتھا جو گاڑی میں سیکنڑوں میل کا سفر کر کے آے تھے، انھیں شیر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے گلگت سے باہر نکلوا دیا ! یہ شیر لومڑ کی ��رح چالاک اور گرگٹ کی طرح کا رنگ باز ہے! شیر آیا، پنجاب کا شیر آیا!
ہمیں چلاس سے واپس کیا گیا اور واپس کرنے والوں کو باقاعدہ مخبری کی گئی تھی ذاتی تصاویر، گاڑیوں کی تصاویر اور تمام تفصیلات کے ساتھ جس سے بہت کم لوگ واقف تھے۔
تاہم گلگت بلتستان کے غیور لوگوں کے لئے پیغام یہ ہے کہ یہ کوئی عام الیکشن نہیں بلکہ یہ ایک ریفرینڈم ہے کہ کیا ہم لوگ غلام ہی رہیں گے یا اللہ کے آزاد انسانوں کی طرح حق کے فیصلے کریں گے اور پھر نتائج کی حفاظت بھی کریں گے۔
پورا پ��کستان آپ کے ساتھ ہے، پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے۔ بے خوف ہو کر پی ٹی آئی امیدواروں کو نہ صرف ووٹ ڈالیں بلکہ نوجوان بالخصوص ووٹ ڈلوانے اور انتخابی نشانات لوگوں تک پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
بلاول اور آصفہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم میں ہیں، مسلم لیگ کے سابقہ وزراء، قائدین بھی گلگت بلتستان انتخابی مہم میں ہیں اور اب نواز شریف کوبھی انتخابی مہم کی اجازت دی گئی لیکن پاکستان تحریک انصاف/تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لیڈرشپ کو اجازت نہیں، عمران خان اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں ہیں، علاج معالجے اور ملاقاتوں سے محروم۔۔
ایک کو تو انتخابی مہم چلانے ،سرکاری وسائل استعمال کرنے کی بھی اجازت ہے اور دوسرے کو اپنے بہنوں، پارٹی لیڈرشپ سے ملاقات کی بھی اجازت نہیں ہے۔۔۔یہ لیول پلینگ فیلڈ نہیں کھلی آنکھوں دھاندلی ہے،
لیکن یاد رکھیں عوام کا انتقام ووٹ کی صورت میں سامنے آئے گا اور شرمناک شکست موجودہ ناکام، نااہل حکومتی ٹولے کا مقدر ہے۔۔
زرداری کہہ رہا تھا بھٹو کی لیگیسی آگے بڑھائیں گے
سنیں ذرا کیا لیگیسی تھی بھٹو
بھٹو نے ایک پاگل جرنیل یحییٰ خان کو آگے لگا کر پاکستان کو توڑا تھا، آج پھر وہ صورتحال ہے ہمیں بچانا ہے پاکستان کو اس سے
شمشاد احمد خان سابقہ سفیر
گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومتی کارندوں نے خیبر پختونخواہ سے آۓ ہمارے مہمانوں کے ساتھ بدسلوکی کی، جس کی داستان گرفتار کارکنان کی وڈیو میں سن بھی سکتے ہیں اور دیکھ بھی سکتے ہیں۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
طلعت حسین کا بھائی رفعت حسین جب فوت ہو گیا تو صحافی طلعت حسین نے جائیداد کے لیے اپنی بھابھی اور اسکے بچوں کی زندگی مشکل کر دی تھی
اپنا اثرورسوخ استعمال کر کے اپنی بیوہ بھابھی کو دھمکیاں دیتا تھا
طلعت حسین کا بتیجھا اپنے چچا کے مظالم کی داستانیں سناتے آبدیدہ ہو گیا تھا