سپاہیوں کا حصار، ہاتھوں میں ہتھکڑی، پیروں میں بیڑی اور عدالت نامی مذاق کے دہشت گرد ججز کے سامنے پیشی۔ مگر چہرے پہ مسکراہٹ، نہ خوف کی کوئی علامت اور نہ شکوہ نہ شکایت۔ یہ ہے 13 سالہ شیر کا بچہ محمد محمود۔ جس نے پرسوں دو قابض اسرائیلی درندوں کا شکار کیا تھا۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ مبارک ہستیاں ھیں جنہوں نے قراٰن ودین کو حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی مبارک زبان سے سنا #چاند_محمد_ستارے_صحابہ
ابوبکر میری جان
عمر میری شان
عثمان میری آن
علی میرا ایمان
کسی بھی ایک اہلیبیتؓ یا صحابہؓ کے ساتھ بھی بغض رکھنے والا ہو نہیں سکتا مسلمان۔
#چاند_محمد_ستارے_صحابہ
رَّضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ وَ اَعَدَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ تَحْتَهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ-
تَرجَمۂ: اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی اور ان کے لیے تیار کر رکھے ہیں باغ جن کے نیچے نہریں بہیں ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں
#چاند_محمد_ستارے_صحابہ
قلوب ان کے پاک تھے، علم ان کا گہرا تھا، تکلف اور بناؤٹ ان کے اندر نہیں تھی،اللہ جل شانہ نے انھیں اپنے نبی کی صحبت اور دین کی اشاعت کے لیے چنا تھا
@Team_JNP#چاند_محمد_ستارے_صحابہ@M_Kaleem_43
"Abu Sa’id al-Khudri reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “Do not insult my companions. If one of you were to spend the likes of mount Uhud in gold, it would not reach a small portion of theirs or even half of that.”"
#چاند_محمد_ستارے_صحابہ
عبد اللہ بن مسعود فرمایا کرتے تھے جسے دین کی راہ اختیار کرنی ہے تو ان کی راہ اختیار کرے جو اس دنیا سے گذر چکے ہیں اور وہ حضرت محمدﷺ کے صحابہ ہیں جو اس امت کا افضل ترین طبقہ ہے
#چاند_محمد_ستارے_صحابہ
اَغلام کے جوہڑ کا شَجر چِیخ اٹھے گا
تلبِیس کے زاغوں کا نگر چیخ اٹھے گا
میں شام کے فاتح کا قصیدہ جو پڑھوں گا
اِبلیس کے نُطفے کا ثمر چیخ اٹھے گا۔۔
#چاند_محمد_ستارے_صحابہ