ہماری جب بھی والدسے فون پر بات ہوتی ہے تو ہمیشہ بڑی جلدی میں اورافراتفری میں ہوتی ہےکیونکہ معلوم ہوتاہےکہ کسی بھی وقت یہ فون کاٹ دیں گےعمران خان ہمیشہ ہمیں زند��ی گزارنےاور مشکلوں کا کس طرح مقابلہ کرنا ہے اسکاسبق دیتے ہیں۔
قاسم خان
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
جدوجہد کا یہ سفر آسان نہیں، مگر منزل بے حد خوبصورت ہے۔ جب قوم کا ہر فرد اپنے ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر پاکستان کی خاطر نکلے گا تو ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی۔ 27 ستمبر قوم کے اتحاد کی بہترین مثال بنے گا۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
یا اللہ! تُو ہی شافی ہے، تُو ہی کافی ہے، تُو ہی انصاف کرنے والا ہے۔ قیدی نمبر 804 کی آنکھ کو نور دے، اس کے جسم کو قرار دے، اس کے دل کو ثبات دے۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
تنظیم سازی والے کو لگتا ایک۔ آر اور تنظیم سازی کا شوق چڑا اس بار تمھاری خارش ایسے ختم کریں گے نہ کھانے کے نہ بیٹھنے کے قابل رہے گا
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
طارق ساہی اور ظفر اقبال گوندل صاحب سہیل آفریدی کو استقبالیہ دینے آئے اور انکو گرفتار کر لیا۔شرم نہی تم کو مگر آتی۔انکو رہائی دی جائے۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
@thebilal_ai Insha’Allah there will be accountability one day for this. Allah is watching and no one can escape his accountability. This criminal mafia will be defeated and destroyed Insha’Allah. We must not give up our fight for justice and against oppression.
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
تیری منتظر ____________ جو بِچھائی ہیں
وہی پلکیں دیتی ہیں ___________ واسطہ
کبھی بھول آ _____________ تُو بھی راستہ
عوام کی خان سے محبت❤️🔥
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک@ImranKhanPTI