یہ ٹیم کپتان کو ایک ٹک ٹاک کیلئے سوشل میڈیا ٹیم بنائی ہے ان لڑکوں کا اپنا ایک لیول ہے کوئی بھی کام ہو جان کے بازی لگا کر دنیا کے کونے کونے تک پہنچاتے ہیں 🔥✊
"میں آج پھر سے کہتا ہوں، جو بھی 27 ستمبر کو اس عوام کے سمندر کو روکنے کی کوشش کرے گا، انشاء اللہ وہ بہہ جائے گا۔
یہ جو مرضی کرلیں، رکاوٹیں لگائیں،
آپ نے اس کو سیاست نہیں سمجھنا، یہ جہاد ہے، یہ ملک کی آزادی کی جنگ ہے۔"
— قائد تحریک عمران احمد خان نیازی 🔥
#عمران_سے_انقلاب_تک
محسن نقوی نے کل پھر گولیاں چلانے کی دھمکی دی
ہم جس طرح ماضی میں اسلام آباد ہر رکاوٹ عبور کر کے پہنچے تھے
اس دفعہ بھی پہنچیں گے
پر اس دفعہ گولی چلانے کی غلطی مت کرنا
قوم کا پارہ پہلے سے ہائی وولٹیج ہے
گولی چلانا مطلب آگ پر پیٹرول جھڑکنا
" یہ پھنس چکے ہیں، آگے سمندر ہے اور پیچھے عمران خان کھڑا ہے قوم لے کے “
پاکستان آج بھی 10 اپریل 2022 سے آگے نہیں بڑھ سکا جب اسکے وزیراعظم کو بیرونی سازش کے ذریعے اتارا گیا تھا
پاکستانیو ! آئیں عہد کریں سلسلہ وہیں سے جوڑیں جب 10 اپریل کو بغیر کسی کال کے سڑکوں پر نکل آۓ تھے ۔ آج بھی اسی جذبے کی ضرورت ہے
نکلو اپنے حق کے لئے ۔ اپنے کپتان کے لئے !
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک .
لانگ مارچ موبلائیزیشن کے سلسلے میں انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن کے صدر ملک عرفان و جنرل سیکرٹری سمیع خان کی جانب سے لوئر سوات میں عظیم الشان کنونشن کا انعقاد ۔ کنونشن میں مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ مبشر عباسی ، صوبائی صدر کاشف کمال اور جنرل سیکرٹری آصف بنگش نے خصوصی شرکت کی ۔ انشاءاللہ یوتھ ونگ 27 ستمبر کو ملک بھر سے بھرپور تعداد میں شرکت کرے گی
میں اپنی زندگی میں عمران خان سے مظبوط اور مشکل ترین انسان سے نہیں ملا یہ ہی وجہ ہے کہ عمران خان 70 سال کی عمر میں بھی 3 سال سے قید کاٹ رہے ہیں اور سختیاں برداشت کر رہے ہیں ۔
سلیمان خان
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
تاریخ کے اوراق پر خون سے لکھا جائے گا کہ اُس قوم نے اپنے لیڈر کو کیسے قید ہوتے دیکھا اور خاموش رہی—مگر یہ بھی لکھا جائے گا کہ پھر وہ قوم اٹھی، پھر وہ قوم بولی، پھر وہ قوم لڑی، اور پھر اُس قوم نے اپنے خان صاحب کو قید سے آزاد کروا لیا۔ یہ خاموشی اب ٹوٹ چکی ہے، یہ سکوت اب ختم ہو چکا ہے—اب ہر گلی میں نعرے ہیں، ہر چوک میں دھرنے ہیں، ہر شہر میں احتجاج ہے۔ کپتان کی قید نے ایک ایسی لہر پیدا کی ہے جو کسی دیوار سے نہیں رک سکتی، ایک ایسی آگ جلائی ہے جو کسی پانی سے نہیں بجھ سکتی۔
ہم اُس دن تک نہیں رکیں گے جب تک خان صاحب قید سے آزاد نہیں ہوتے—یہ عہد ہے، یہ وعدہ ہے، یہ قسم ہے—اور ستمبر 27 کی دستک اُس دن تاریخ کے اوراق پر سنہری حروف میں لکھی جائے گی، جب عمران خان قید سے آزاد ہو کر پوری قوم کے سامنے کھڑے ہوں گے اور کہیں گے: دیکھا، میں نے کہا تھا، حق کی فتح یقینی ہے۔
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے نوجوانوں نے 27 ستمبر کو عمران خان کی رہائی کے لیے ہونے والے پُرامن لانگ مارچ کی موبلائزیشن کے سلسلے میں بھرپور مہم کا آغاز کر دیا۔
طلبہ اور نوجوانوں میں ہینڈ بلز تقسیم کرکے انہیں اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کرنے کی دعوت دی گئی۔ نوجوان نسل باشعور بھی ہے، پُرعزم بھی، اور اپنے مستقبل کے لیے آواز اٹھانے کے لیے تیار بھی۔
انصاف، علم اور برداشت کے نظریے کے ساتھ آئی ایس ایف کا نوجوانوں کا قافلہ اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک