13 نومبر بلوچ قوم کے لیے ایک تاریخی اور جذباتی دن ہے جب 1839 میں خانِ قلات میر محراب خان نے اپنے وفادار ساتھیوں کے ساتھ قلات کے قلعے پر برطانوی افواج کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے ��ہادت قبول کی اور اپنی سرزمین کی آزادی و وقار کے لیے جان قربان کر دی۔ آج اسی عظیم قربانی کی یاد میں یہ دن یومِ شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے، جس میں نہ صرف میر محراب خان بلکہ ان تمام بلوچ بیٹوں اور بیٹیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے جنہوں نے مختلف ادوار میں اپنے حقوق، شناخت اور آزادی کے لیے جانیں دیں، یہ دن ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں اور قوم کی یادداشت میں زندہ رہ کر آنے والی نسلوں کو ہمت، غیرت اور جدوجہد کا راستہ دکھاتی رہتی ہیں، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ آج کل بلوچستان میں کچھ عناصر بلوچ قوم کو ان کی اصلی روایات، امن، ترقی اور حقیقی ��ناخت سے دور کر کے گمراہ کر رہے ہیں اور انہیں ایسے غلط کاموں میں الجھا رہے ہیں جو نہ تو قوم کے مفاد میں ہیں اور نہ ہی ان شہداء کی قربانیوں کی روح کے مطابق، جبکہ کچھ لوگ بلوچ خواتین کو بھی اپنے ذاتی یا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں جو قوم کی عزت، وقار اور روایات کے خلاف ایک سنگین جرم ہے اور اس رویے سے اصل جدوجہد اور قربانیوں کی عظمت کو داغ لگ رہا ہے۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan
“Pakistan’s long-term vision is to become a competitive destination for mineral investment.”
COAS & CDF addresses the participants of Pakistan Minerals Investment Forum 2026 in Islamabad.
COAS & CDF said all possible measures are being taken to ensure the security of the entire mining ecosystem.
COAS & CDF mines and miners, investments, industries, projects and all associated people would be provided adequate protection.
Syed Asim Munir said harnessing Pakistan's mineral wealth is a collective national objective.
COAS & CDF emphasized that the country's goal is not merely to export raw materials but to develop the entire value chain, including refining and manufacturing.
COAS & CDF Pakistan seeks to foster long-term partnerships that create sustainable economic value for the country and its partners.
COAS & CDF stressed that mineral development must benefit local communities, adding that people living in mineral-rich areas should witness tangible improvements in their lives.
Field Marshal Syed Asim Munir highlighted that the people of Pakistan are hardworking, courageous and determined, with immense potential to turn dreams into reality.
COAS & CDF observed that while the country's resources provide opportunities, its people are the source of strength and determination needed to achieve results.
The Chief of Defence Forces emphasised that Pakistan must move from potential to productivity, from promises to action, and from raw exports to value-added growth.
This reflects the everyday suffering and humiliation that many #Kashmiris say they experience in #Indian-administered #Kashmir. Every human being deserves dignity, freedom, and justice.
🚨 BIG WIN FOR PAKISTAN 🇵🇰
PMIF26 concludes with:
🔹 13 Major Deals
🔹 350M Tonnes Copper Found
🔹 1B Tonnes Gold + Copper Reserve
🔹 $100M Investment
Pakistan is moving from RAW EXPORTS to VALUE-ADDED GROWTH.
This is the real Economic Revival! #PMIF26#Pakistan
🚨 Pakistan Minerals Investment Forum 2026🚨
“We must move from potential to productivity, promises to action, and raw exports to value-added growth.”
Addressing global investors and the nation, Field Marshal Asim Munir outlined a roadmap to unlock Pakistan’s mineral potential through:
🔹 Comprehensive security across the mining ecosystem, protecting mines, miners, projects, industries, and investors.
🔹 Transitioning from raw mineral exports to domestic refining and manufacturing through sustainable, long-term international partnerships.
Turning mineral wealth into investment, industrial growth, and lasting economic opportunities for Pakistan.
#PMIF26 #PakistanMinerals #AsimMunir #EconomicRevival
جب بھی مودی اور بی جے پی حکومت کا گراف نیچے آنے لگتا ہے تو بھارت میں ایک بڑا حملہ ہوتا ہے اور اس کا الزام ب��یر ثبوت کے پاکستان اور کشمیری مسلمانوں پر لگا دیا جاتا ہے، اور اس پورے پیٹرن کے پیچھے ہر بار ایک ہی افسر، جموں و کشمیر کے ڈی جی پی نلین پربھات کا نام سامنے آتا ہے
AFGHAN LOCALS BEAT TALIBAN MEMBERS IN #KANDAHAR
At least five wounded after #Afghan Taliban opened fire on pharmacists protesting the collection of #Pakistani medicines. The video shows angry locals beating #Taliban members and snatching their turbans afterwards.
Due to terrorism sponsored under the Afghan #Taliban, Pak-Afghan 🇵🇰 🇦🇫 trade has been suspended, The Afghan farmer is paying the price for it.
This economic murder of these farmers lies with the illegitimate Taliban government in #Afghanistan.
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کی ضرورت کا ایک بڑا جواز اندرونِ سندھ کے عوام کی بنیادی انسانی سہولتوں سے محرومی ہے۔
آج بھی تھرپارکر، بدین، دادو، قمبر شہدادکوٹ اور دیگر پسماندہ علاقوں میں عوام کو پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی ضرورت کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔
مردم شماری 2023 کے مطابق سندھ کے صرف 63.63 فیصد گھرانوں کو گھر کے اندر پینے کے پانی کی سہولت میسر ہے، جبکہ تھرپارکر میں یہ شرح 20 فیصد سے بھی کم ہے۔
دوسری طرف سندھ میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ریبیز کے خطرات نے شہریوں، خصوصاً بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رکھا ہے۔
اپریل 2025 میں ڈان کی رپورٹ کے مطابق ریبیز کے متعدد مریضوں کا تعلق اندرونِ سندھ سے تھا اور بعض علاقوں میں کتے کے کاٹنے کے بعد ویکسین دستیاب نہ ہونے کے باعث مریضوں کو بڑے شہروں کا رخ کرنا پڑا۔ دسمبر 2025 میں بھی کتے کی آبادی پر قابو پانے اور ویکسینیشن کے لیے مختص بجٹ کا بڑا حصہ جاری نہ ہونے اور کراچی سے باہر صرف ایک مرکز فعال ہونے کی نشاندہی کی گئی۔
اگرچہ بعد میں حکومت نے علاج کے مرا��ز میں توسیع کأ اعلان کیا لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا اندرونِ سندھ کے عام شہری کو اپنے گھر کے قریب صاف پانی، فعال اسپتال اور فوری طبی سہولت میسر ہے؟
سندھ جیسے بڑے صوبے میں اختیارات اور وسائل کی نچلی سطح تک منتقلی کے بغیر یہ مسائل حل نہیں ہوں گے۔ نئے انتظامی یونٹس کا مقصد ہی یہ ہونا چاہیے کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کے لیے کراچی یا حیدرآباد کے چکر نہ لگانے ��ڑیں اور ریاست ان کی دہلیز تک پہنچے۔
چمن کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال کر یہ ثابت کر دیا کہ بلوچستان کی بیٹیاں کمزور نہیں بلکہ باہمت، باصلاحیت اور قیادت کی مکمل اہل ہیں، یہ تقرری صرف ایک عہدہ نہیں بلکہ ہر اس بلوچ بیٹی کے لیے امید کا پیغام ہے جو تعلیم، محنت اور عزم کے ذریعے اپنے معاشرے میں تبدیلی لانا چاہتی ہے، کیونکہ بلوچستان کی مضبوط خواتین ہی اس کا روشن مستقبل ہیں اور جب بیٹیوں کو موقع، تعلیم اور اختیار ملے گا تو بلوچستان خود ترقی کرے گا۔