ولی خان بابا کی شخصیت کا ایک نمایاں اور دل کش پہلو یہ بھی تھا کہ وہ محض ایک مدبر اور دوراندیش سیاست دان ہی نہیں تھے بلکہ فصاحت و بلاغت کے پیکر اور بہترین مقرر بھی تھے۔گفتگو میں ایسی روانی اور وقار تھا کہ سننے والے کو سحر میں گرفتار کرتے۔فصاحت و بلاغت ان کی شخصیت کا لازمی جزو تھا۔
میری تصویر فوج کے ساتھ آتی ہے تو کہتے ہیں پشتونوں کا سودا کیا،خود بیٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہماری اور فوج کی بات ایک ہے تو درست۔مطلب انکا بیٹھنا حلال،ہم یا کوئی اور بیٹھیں تو حرام۔شہباز شریف اور فیلڈمارشل بیٹھے تو حرام،4سال عمران کی حکومت جنرل باجوہ اور فیض حمید چلائیں تو حلال۔
بات اتنی عجیب نہیں جتنے یہ لوگ عجیب ہیں۔ ان کے نزدیک اے این پی تو ختم ہوئی مگر ان کے دلوں سے اے این پی کا ڈر ذرا بھر کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ اے این پی بھی کچھ عجیب سی پارٹی ہے وہ جلنے والوں کو اپنی آگ میں جل جانے کی خواہش رکھنے کی بجائے ان کو سدھارنےکی کوشش جاری رکھے ہوئی ہے۔
@AnwarLodhi اپ کو تو شائد یہ بھی پتہ نہیں ہوگا کہ بلوچستان سے کتنے ایم پی ایز پہ ایک سینیٹر بنتا ہے۔اور عوامی نیشنل پارٹی کے کتنے ایم پی ایز ہے بلوچستان اسمبلی میں۔بس اپنی واٹس ایپ گروپوں کے جھوٹوں کو یہاں لاکر پوسٹ لگا دیتے ہو
@Muddasaroffical وہی جو سال میں بارہ موسموں کا کہتا ہے۔وہی جو جدمنی اور جاپان کا بارڈر ملاتا ہے۔وہی جو کہتا ہے کہ مجھے دوزخ میں گرمی نہیں لگے گی۔وہی جو کہتا ہے کہ قائداعظم کینسر سے مرگئے تھے۔