In every age it has been the tyrant, the oppressor, and the exploiter who has wrapped himself in the cloak of patriotism, or religion, or both to deceive and overawe the people....
#NoTaxationWithoutRepresentation#GilgitBaltistan
73 سالوں سے یہ ڈرامہ گلگت بلتستان کے ساتھ رچایا جا رہا ہے کہ فلان آئے گا تو حقوق ملینگے یا فلان حقوق دلائے گا مگر یہاں کچھ نہیں بدلا نہ حقوق ملے۔
اگر کچھ بدلا تو شکلیں بدل گئیں
سودا گر بدل گئے
نعرے بدل گئے
چوکیدار بدل گئے
مگر پسے ہوئے طبقات کا وہی کا وہی حال ہے.1/2
سرمک بلتستان تنازعہ ناشادی فتنہ، جس نے اپنے دور اقتدار میں سیاسی سپورٹر ٹھیکدار کو نوازنے کیلئے زرعی کھیتوں کے درمیان سے بجلی گھر کا ہائی پریشر پائپ گزرا، جسکی زمین مالکان آج مخالفت کر ریا ہے مالکان عدالت سے کیس ہار چکی ہے. اور پولیس عوام کو فائر کھل رہا ہے.
@DKharmang@DCSkardu
@anjum7928@DKharmang@DCSkardu آپ جس بات کو ناشادی فتنہ کہہ رہے وہ زمینی حقائق سے کافی دور ہیں یہ انتخاباتی بیانیہ تو ہو سکتا ہے حقائق نہیں بہت سے لوگوں کے بہت سے مفادات جن میں سے کسی کے مفادات بھی سرمیک یا ادھر کے غریبوں کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہیں پچھلی بھرتیوں میں کیا مسلک کو استعمال نہیں کیا گیا
@anjum7928@DKharmang@DCSkardu اس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے جو جو ذمہ دار ہے چاہے وہ پھر جس پارٹی شخصیت کے ساتھ ہے اس کو قانون کے دائرے میں لایا جائے۔ ناشاد کے دور میں جب فزیبلٹی ہو رہی تو زمین ڈونرز کون تھے ان کے کیا مفادات تھے وہ بھی منظرعام پر آنے چاہیں
@anjum7928@DKharmang@DCSkardu اور اس سے مزے کی بات یہ ہے کہ جن کو نوازنے کے لیے کیا گیا تھا وہ پچھلے الیکشن میں کس کے ساتھ تھے ذرا اس کی بھی رہنمائی فرما دیں
@anjum7928@DKharmang@DCSkardu صرف ناشادی فتنہ؟؟؟ لیکن یہاں تو متاثرین ناشاد کے بھی مشکور نظر آرہے ہیں اس فتنے کو موجودہ وزیر تعمیرات نے بھی جی بھر کے استعمال نہیں کیا اپنے الیکشن کے لیے۔۔؟؟ کہاں گئی راجہ زکریا وزیر سلیم اور وزیر اعلی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹس۔۔۔؟؟؟ کہاں مرا ہوا ہے حلقے کا نمائندہ
Situation got tense between protesters and police in Semik Skardu
The protesters have blocked Kargil Road against the construction of powerhouse.
Gunshots can be heard clearly while women and children also present there
@pamirtimes@SafiullahBaig14@Rohshan_Din
This is alarming and very serious that gunshots are heard while women and chidren are running for their safety. I strongly condemn police brutal action against peaceful protestors of Semik Skardu.