@SpaceeKing یار یہ سیاسی جماعتوں کا مسئلہ ہے
سردیوں شروع ہوتے ہی مولانا سے ملاقاتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ مولانا کے پاس ڈرائی فروٹس بہت آیا ہوتا اپنے علاقے سے
اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے وفود کے سربراہان کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات
اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور وفود کے سربراہان نے آج وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔