مقدموں کا ایک انبار بنا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
یہ جو بارہ اموات ہیں ، ان کو قتل عام نہیں کہنا چاہیے؟ کسی صحافی نے ابھی تک پوچھا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ یہ بےگناہ قیدی چھوٹنے کے کچھ دن بعد اپنی جان کیسے کھو بیٹھتے ہیں۔ ایسے کیا حالات ہیں جیل میں جس کی وجہ سے جان کھو رہے ہیں یہ پاکستانی؟
🚨🚨🚨 افسوس ناک خبر
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہا۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد .... 💔💔
اگر یہ چھٹی پر چلے جاتے ہیں اگر انصاف یہاں نہیں ملے گا میں آج بتا رہی ہوں
جب یہ ہمیں چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں نظر آئیں گی، صرف ہم نہیں ہوں گے ہم پورا ملک سڑکوں پر لے کر آئیں گے۔ علیمہ خان
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عالمی میڈیا TRT World رپورٹ کر رہا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں صرف 15% بینائی رہ گئی ہے جبکہ جیل میں عمران خان کو سہی علاج بھی نہیں مل رہا ہے صرف eye drops دیتے ہیں
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
عدالتیں جبر کے شکنجے میں اور انصاف قید ہے، آج چیئرمین عمران خان کے کیس کی سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے پی ٹی آئی کارکنان و قائدین کا عدالت داخلہ محدود کیا ہوا ہے۔
ہمیں 10 منٹ والی سماعت چاہیے تھی جو کہ عدالت نے ہمیں نہیں دی ہم فوری سماعت کا حق لینے کے لیے کوشش کریں گے
عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے بشری بی بی کی آنکھ کا مسئلہ ہے عمران خان کی قید تنہائی کا مسئلہ ہے ۔
بیرسٹر سلمان صفدر
پنجاب کے بجٹ میں کم از کم 19 منصوبوں کے نام بدل کر شریف خاندان کے ناموں سے منسوب۔ جھوٹی شہرت کیلئے یہ عوام کے پیسوں سے اپنے ناموں کی جتنی مرضی تختیاں لگا لیں عوام کے دلوں سے ان کے نام کب کے مٹ چکے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے چاہنے والے بہت شدید تکلیف میں ہیں کوئلوں پہ ہیں ۔ایسا لگتا ہے انکو کسی نے آگ لگا دی ہے۔ اور وہ چیخیں مار رہے ہیں ۔
عاصم منیر کے فیل ہونے کی خوشی جتنی ڈاکٹر معید پیرزادہ کو ہے اس ڈبل مجھے ہے 😂🔥
کیونکہ ان غدار جرنیلوں نے اپنے قبضے کو بچانے کے لیے ملک اور عوام کی ایسی تیسی پھیر دی ہے۔ان کی ہر ناکامی پر دل جھوم اٹھتا ہے👻
"گزشتہ سال امریکہ میں تھی تو وہاں سڑک بن رہی تھی تو اس پر بورڈ پر لکھا تھا کہ Your tax dollars at work، میں دیکھ کر ہنس رہی تھی کہ اگر پاکستان میں یہ سڑک بن رہی ہوتی تو بلاول بھٹو یا مریم نواز کی تصویر لگی ہوتی کہ ہمارا شکریہ ادا کریں، ہم سڑک بنا رہے ہیں،" بینظیر شاہ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان نے کہا جب تک وزیر اعلیٰ اور مشیر خزانہ جیل آ کر مجھ سے مشاورت نہیں کرتے تب تک میں خیبر پختون خواہ بجٹ کا منظوری نہیں دیتا
یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
آج عالمی منڈی میں پیٹرول عمران خان کے دور سے کم و بیش 30 فیصد کم قیمت پر میسر ہے تو حکومت کو فوراً عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔
یاد رہے کہ رجیم چینج آپریشن کے وقت قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی۔
مجھے کامل یقین ہے کہ اس غمزدہ والدہ اور بہن کی بددعا ضرور قبول ہوگی۔ اس کا بیٹا اور بھائی تین سالوں سے ناحق قید ہے۔
جب مظلوموں کی بددعائیں قبول ہوتی ہیں تو کشش ثقل اپنے مدار سے باہر اڑتے جہاز نیچے زمین کی طرف کھینچ لیتی ہے۔
190 ملین کیس میں رقم سٹیٹ بینک کے پاس پڑی تھی۔ جس نے اسکو حال ہی میں شہباز شریف حکومت کے حوالے کردی تھی۔ لیکن کیس ابھی تک عمران خان پر چل رہاہے۔
جادو ہے نشہ ہے۔۔۔