Mobile apps aren’t just apps anymore. They’re becoming intelligent systems.
Static features are being replaced by AI-driven recommendations, in-app assistants, and predictive experiences.
At @code_encoders , we build mobile apps that think, learn, and adapt in real time.
#AI
تازہ خبر۔
روس میں ھونے والی فوجی بغاوت کی ایف آئی آر تھانہ سرور روڈ لاھور میں عمران خان کے خلاف درج کر لی گئ۔
مقدمہ پا کستان کی فوجی عدالت میں چلے گا۔ ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ عمران خان نے پچھلے سال اپنے دورہ روس کے درمیان ایک خفیہ ملاقات میں شرپسندوں کو بغاوت پر اکسایا ۔ اقبالی بیان حاصل کر لیا گیا۔
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں کیونکہ کل سے عمران ریاض کا ٹرینڈ پینل پر نہیں ہے
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں
#ReleaseImranRiazKhan
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے اور ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے