@KashmirUrdu بہت خوب ولڈن پاکستانی ایجنسیز..ملک سے غداری پر پھانسی پر لٹکانا چاہیے. اور ایجنسیز کو چاہیے کہ صرف اس کو پکڑ لیا بس کھیل ختم ہوا . نہیں اور بھی غدار ہونگے
@CSMR786 یہ منگنی میں ہوتا ہے جو لڑکے کی طرف سے جتنے لوگ گئے ہوتے ہیں وہ لوگ اپنے حیثیت کے مطابق پیسے دیتے ہیں اور یہ پیسے واپس لڑکی کے گھر والے لڑکے کیلئے اور لڑکے گھر والوں کیلئے کپڑے جوتے اور دوسرے سامان وغیرہ کے صورت واپس آتے ہیے جس کو ہم پٹھان لوگ پشتوں میں 'خپے ارتا' بولتے ہیں
@paglii_dewanii پاکستان کی تقریباً ساری اداکارئیں اوارڈ شوز اور فنکشن میں عریاں لباس پہنتے ہیں اس لئے میں نے پاکستانی ڈرامے دیکھنا چھوڑ دئیے ہیں. ڈراموں میں بہت ہی نیک اور شریف دیکھائی دیتی ہے اور عملی زندگی میں انڈین اداکاراؤں سے بھی زیادہ ننگی ہوتی ہیں