عمران نیازی کی PTI کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کی توہین کی ہے۔ کورٹ نے PTI کو سیکٹر H9 اسلام آباد میں اجتماع کی مشروط اجازت دی ہے۔ اس کا ٹریک ریکارڈ ہے اسنے نہ کبھی کسی عدالت کا احترام کیا ہے اور نا کسی ادارے کا۔
ہم نے کورٹ کے حکم پر کہا آئیں اور جلسہ کریں اب عمران نیازی عدالتی فیصلے کو ڈھال بنا کر فتنے اور فساد کا ایجنڈا آگے بڑھا رہا ہے۔ سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہئے اور مجبور کرے جہاں اجازت دی ہے وہاں جلسہ کریں۔ اٹارنی جنرل اور کمیٹی اراکین چیف جسٹس کے پاس گئے ہیں۔
Congratulations @AlboMP on election as the next Prime Minister of Australia. The victory of @AustralianLabor represents the trust reposed in your leadership by the Australian people. I look forward to working with you to further strengthen Pakistan-Australia friendship. 🇵🇰 🇦🇺
جب بھی ملک ترقی کی طرف بڑھنے لگتا ہے، فتنہ خان اپنا جتھہ لے کر پاکستان پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ 22 کڑوڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے جتھوں اور فتنہ بازوں کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے۔ اب اس پاکستان دشمنی کے خلاف ڈٹ جانے کا وقت آ گیا ہے۔ ڈٹ جانا چاہیے۔
انتہائی شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔ جو جملے عمران خان صاحب نے محترمہ مریم نواز صاحبہ کے بارے میں استعمال کیے ہیں؛ انتہائی شرمناک۔ کچھ تو معاشرتی اور خاندانی اخلاقیات باقی رہنی چاہیئں۔ کچھ تو احترام خواتین کا برقرار رہنے دینا چاہیے۔ انتہائی قابلِ مذمت۔
وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا عمران خان کے خطاب پر شدید ردعمل
عمران خان پلید زبان کو لگام دو ورنہ گندگی پھیلانے والی زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے
تم قوم کی بیٹی مریم نواز شریف کے بارے میں جملے بازی کرکے پوری قوم کی خواتین کی توہین کر رہے ہو
Shame on University of Oxford @UniofOxford for awarding a degree to an animal, a moron like @ImranKhanPTI who attacks, harasses women in public meetings.
بیٹی مریم نواز شریف کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر پوری قوم خاص طور پر خواتین پرزور مذمت کریں۔ کم ظرفی کے اظہار سے ملک وقوم کے خلاف آپ کے جرائم چھپ نہیں سکتے۔ مسجد نبوی کی حرمت و ناموس کا پاس نہ کرنے والوں سے ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت وتکریم کی کیا توقع ہوسکتی ہے۔