وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا سندھ کا 5 روزہ اسٹریٹ موومنٹ دورہ مکمل، صوبائی صدر جنید اکبر، صوبائی وزراء مینا خان، شفیع جان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔
نہ میں جھکا ہوں نہ قوم کو جھکنے دوں گا!
یہ جملہ نہیں، خان کا کردار ہے!
امریکہ کے سامنے ڈٹا رہا، روس گیا جب دنیا ڈر رہی تھی----
جیل، گولیاں سہیں، مگر جھکا نہیں❤
اس کلپ کو پھر وائرل کرنا ہے
پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔۔۔جس نے الیکشن 2024 میں قومی اور صوبائ نشستیں سب سے زیادہ حاصل کی
جسٹس منصور علی شاہ🔥
سارے پاکستانی بیٹھے ہوں، فنکشن انگریزی میں ہو رہی ہو، کوئی انگریز نہ ہو!
صرف 2 ایمبیسڈر کے لیے پوری تقریب انگریزی میں!
80 فیصد لوگوں کو انگریزی نہیں آتی، یہ ان کی توہین ہے!