رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تم میں سے کوئی مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک میں اُس کے نزدیک اُس کے والد، اُس کی اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں.
بخاری 15
(بخاری 14؛ مسلم 168، 169؛ نسائی 5016، 5017، 5018؛ ماجہ 67؛ مسند احمد 12845، 13950؛ دارمی 2783؛ مشکوٰۃ 7)
ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت
اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کے بہار آفریں اور روح پرور مناظر
I have a lot of respect for Kapil Dev. He has shown remarkable solidarity with Imran Khan and that makes me respect him even more.
The way he has raised his voice against Imran Khan’s mistreatment and inhumane detention is truly admirable.
The cowardice of Pakistani cricketers will always be remembered. They have all shown where they stand.
"میں کوئی اسلام کا اسکالر نہیں ہوں میں اپنے آپ کو کوئی عالم نہیں سمجھتا، میں اپنے آپ کو ایک طالب علم سمجھتا ہوں۔ جو ہر روز سیکھنے کی کوشش کرتا ہے لیکن اللہ کا شُکر ہے کہ عاشق رسولﷺ کے لئے آپ کو کوئی ڈگری نہیں چاہیے”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
A mother's Zargam, the wish for martyrdom, and unfulfilled dreams: The heart-wrenching story of 22-year-old student Khawaja Zargam from Dareek, Rawalakot, Pakistan-administered Jammu and Kashmir.
'Mama, pray that I am blessed with martyrdom, and you all observe my anniversary every year.'
— The words of Shaheed Khawaja Zargam
Report: Ajmal Shaheen
ماں کا ضرغام، شہادت کی خواہش اور ادھورے خواب
پاکستان زیر انتظام جموں کشمیر، راولاکوٹ دریک کے 22 سالہ طالب علم خواجہ ضرغام کی دل دہلا دینے والی داستان
"ماما، دعا کریں مجھے شہادت نصیب ہو، اور آپ لوگ ہر سال میری برسی منایا کریں۔"
— شہید خواجہ ضرغام کے اپنے الفاظ
رپورٹ: اجمل شاہین
@jammukashmirtv
#RightsMovementAJK #AJKRightsmovement
#JKTV #JammuKashmirTV
درود شریف ﷺ
دلوں کا سکون، رحمتوں کا ذریعہ اور نبی کریم ﷺ سے محبت کا خوبصورت اظہار۔
آئیں آج زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس نیکی کی دعوت دیں۔💚🌴
Is Islamabad becoming Delhi for Kashmiri students?
Students were handcuffed & produced in an anti-terrorism court, for peacefully expressing solidarity with Kashmir.
When peaceful protest by Kashmiri youth is met with terrorism charges, distinction between Delhi & Islamabad no longer exists.
#RightsMovementAJK
اوورسیز کشمیری حصام مشتاق کا گھر :
فورسز کی جانب سے جب نہتے مظاہرین پر فائرنگ کی جاتی ہے تو اسکی آڑ میں سویلین آبادی پر اسلحہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اوورسیز کے گھروں، املاک کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ اس عمل، بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں- جبر کے دن گنے جا چکے ہیں اب مزید استحصال کی کوئی صورت برداشت نہیں کریں گے- عوام متحد و ثابت قدم رہیں فتح حق و سچ کی ہو گی انشاء اللہ
سعد انصاری ایڈوکیٹ
کورممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی