Dr Mukarram Chairman Crime Victim ServicesPakistan
@ex_nab
MS(HRM),LLB,F.L.M.I(USA),D.H.M.S
X-Add.Director NAB
Discented 4 Right of Public,was victimised & discriminated by X Cn NAB Qamar Zaman & Int officers in Courts
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ٹرمپ کو شٹ اپ کال دے دی!
ٹرمپ نے کہا کہ "میلونی نے میرے ساتھ تصویر کھنچوانے کے لیے منتیں کیں"
میلونی: "یہ مکمل طور پر من گھڑت بات ہے نہ میں اور نہ ہی اٹلی کبھی کسی سے بھیک نہیں مانگتے"
آئی ٹی منسٹر شزہ فاطمہ صاحبہ نے شاہزیب خانزادہ کے سوال کا جواب دیتے ہوۓ اعتراف کیا کہ ٹاور کی تنصیب سے متعلق بل میں وہ نقائص موجود ہیں جنکی نشاندہی کی گئی اور اب عوامی آراء کو مدنظر رکھتے ہوۓ مذکورہ سقم دور کیئے جا رہے ہیں-
سوال یہ ہے کہ وہ کونسے سائنسدان تھے جنہوں نے ان نقائص کو نظر انداز کر کے بل بنایا اور پیش بھی کر دیا؟
اور دوسری بات یہ کہ ایک جمہوری منتخب حکومت کیلئے عوام الناس کے مقابلے میں ٹیلی کام کمپنیز کیوں اتنی زیادہ اہم ہو گئیں؟
خدا کا خوف کیا کریں اور اگر عہدے مل ہی گئے ہیں تو انہیں احتیاط سے استعمال کریں- ہم یوتھیئے یا جیالے نہیں کہ آپکے ہر کام پہ صرف سبحان الله سبحان الله کی صدائیں بلند کرتے رہیں-
کراچی کی بہادر لڑکی نے چلتی موٹرسائیکل پر خواتین کو دیکھ کر غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو بنالی۔۔
اس مقام کی تصدیق اور ملزم کی شناخت میں مدد کریں، اس حوالے سے اگر آپ کے پاس مزئد معلومات ہیں تو ہمیں انباکس پر بھیجیں
پولیس معاشرے سے ایسے درندوں کو لگام ڈالے گی، بس آپ کا تعاون درکار ہے۔
Thank you @najamsethi sb and Ayesha for showing grace to appreciate my work on controversial Telecom bill.
In our field of journalism, it requires courage, big heart and professionalism to generously appreciate someone’s story.
I am truly humbled to get your compliments. Means a lot. 🙏
@SyedaAyeshaNaz1
#TelecomBill @DunyaNews
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
@Dr_SadiaAz Absolutely not. Allah has already replaced us and lots of Europeans are converting to Islam and they are much better in following the directions
@baneres_matilde Necklace is silver-toned piece with a turquoise/blue-green center stone which absolutely stunningly compliments the light and warm skin tone. 👍