میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں
https://t.co/8ALOoYNqtH
بنوں آمن کمیٹی کے صدر نے DSP کی دھلائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ قوم میرا وجود ہے۔آج اگر میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ جیتاہوں تو اسی قوم کی بدولت جیتاہوں، جس کے سربراہ کو آج تم دہشتگردوں کی طرح اٹھا چکےہو۔ اگر کل کو یہی قوم ہماری پولیس کے خلاف کھڑی ہو گئی،تو پولیس کو ہر طرف سے مار پڑے گی۔
Take a pause from everything. Forget who you support & who you oppose, and let it sink in that a province’s CM has been taken away and disappeared and Additional CS’s kids abducted. Just think about what that means. Everything else starts to seem like a joke.
2009 میں جنوبی وزیرستان کے مکین علاقے میں پاکستانی فضائیہ نے ایک اسکول، دیہات اور لکڑی کے بازار پر تقریباً چار بھاری بم گرائے، جس سے نقصان اور بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں۔ پاکستانی افواج نے ہزاروں بے گناہ پشتونوں کی جانیں لی ہیں۔ حقیقی پشتون ان ناانصافیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
Maybe talk about Imran Khan, his health, his elderly sister’s illegal detention instead of wasting supporter’s energies on Nanga Parbat or how Sohail Afridi is a traitor.
سوات کی ویڈیو
یہ دن ایک مرتبہ پھر دیکھنے کو ملیں گے، جب خیبر پختونخوا میں محض شک کی بنیاد پر بھی فوجی اہلکار معصوم بچوں کو اس طرح قطاروں میں کھڑا کرکے ماورائے عدالت قتل کریں گے۔
کل ضلع خیبر، باڑہ میں پُرامن احتجاج کے دوران سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر براہِ راست فائرنگ کر رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ یہ کون لوگ ہیں جو سادہ کپڑوں میں سرکاری عمارتوں کی چھتوں سے فائرنگ کر رہے ہیں؟
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ ہے کہ خیبر کے باڑہ چوک میں مظاہرین کی اکثریت افغان ہے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انہیں یاد دلاؤ کہ خیبر پختونخوا کے عوام اپنی افغان شناخت پر فخر کرتے ہیں اور پاکستانی فوجی رژیم کی حکمرانی سے آزادی حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
To All my Pashtuns, the time has come to seriously discuss our future and our right to self determination.They are killing our people, looting our resources, and denying us peace and dignity When every door is closed, we must stand united and decide our own destiny. Pashtunistan
Bibi, how long will you keep blaming Afghan refugees for your own shit and dirty politics? Your bosses already dumped the burden of their failed policies, unconstitutional decisions and political incompetence on Afghan refugees. Despite that, you’re still using them as scapegoats
اگر ہم نے پتلی گلیاں پکڑی ہوتیں تو شائد آج میرے سب زندہ ہوتے، میاں افتخار کا اکلوتا بیٹا زندہ ہوتا، مجھ پر حملے نہ ہوتے، اسفندیار ولی خان پر ولی باغ میں حملہ نہ ہوتا، مولانہ خانزیب زندہ ہوتا، میاں مشتاق زندہ ہوتا، شعیب خان آف صوابی زندہ ہوتا، ہمارے ہزاروں کارکنان زندہ ہوتے۔