@soldierspeaks@OfficialDGISPR پاکستان میں فوجی جو بارڈرز پر تعینات ہیں ان بچاروں کا کیا قصور ہیں سزا انکوں بھی دی جارہی ہے یعنی گالیوں کی صورت میں۔ چند امریکی ڈالر نواز جنرلز کی وجہ سے ملک میں فوج کا مورال ڈاؤن ہیں۔
یہ جو سوہنی درتی ہے
اسکے
پیچھے وردی ہیں۔
پاک فوج زندہ باد
پا��ستان پائندہ باد