السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام محمد وآل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
لوگواللّٰہ پراسکےنبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پرایمان لائےہوتوانکی دی ہوئی تعلیم پرعمل بھی کرو۔ظالم کوظلم کرتا دیکھ کرجو آواز نہ اٹھائےاحتجاج نہ کرے وہ برابرکاظالم ہے
استغراللّه استغفراللّه۔ یہ گھٹیا نظام عوام کو اب اس حد تک لاچار کر چکا ہے کہ نوجوان نے پولیس کی بدسلوکی سے تنگ آ کر خود کو آگ لگا دی۔ 🙈🙈
یا اللّه۔ اس ملک کے حال پر رحم کر۔ آمین۔ 🙏
وہ ایک کامیڈین ہے ۔ طنز کرتا ہے اپنے انداز سے مسائل بیان کرتا ہے اس پر کوئی الزام ہے تو عدالتوں میں پیش کیا جائے کیا ہم ایک کامیڈین کو بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ ریاست اتنی نازک کیوں ہے؟
اگر میں کہہ دوں عاصم منیر قوم کا نوکر ہے تو یہ کہنے پر مجھے پھانسی دے دی جاۓ گی ایسا کہنے پر انہوں نے قائد اعظم کو بھی مار دیا تھا، قائد کو شدید علالت میں فراڈ عیسی کے والد نے زیارت بلایا، زیارت بلانے کا کیا جواز تھا کہاں ہسپتال تو درکنار کلینک بھی نہیں
Two screenshots from the same day!
1. Govt spends $10,000 to $50,000 per day showing IT Revolution.
2. Fiverr, One of the largest Freelancing Platform, suspending Pakistani accounts due to internet unavailability (Samaa TV).
Pakistan earns approx. $500MN from Fiverr(ChatGPT).
باقی سب سموک سکرین ہے کئی مہینوں سے بول رہا ہوں نظر اس بندے پہ رکھیں یہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنے میں کامیاب ہوگیا تو باقی سب خبریں بے کار ہونگی
سپریم کورٹ نے اگر فیصلہ کر دیا پھر ٹھیک ہو یا غلط، اس پر عمل درآمد کروانا ہی پڑے گا
یہی آئین کہتا ہے
۔۔
اگر کوئی اور نظام لانا ہے تو لے آئیں مگر فی الحال یہی آئین کہتا ہے اور فیصلوں پر عمل درآمد ہر صورت کروایا جائے گا۔۔
چیف جسٹس (عنقریب) منصور علی شاہ
بیرسٹر گوہر قاضی صاحب کو 12 وولٹ کو جھٹکا لگاتے ہوئے...
جس طرح قاضی فائز عیسٰی کا بطور چیف جسٹس 88 دن پہلے نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا ایسے ہی منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری کیا جائے تاکہ ایکسٹینشن والی بات ختم ہوجائے...