@MirBabarMushtaq بدقسمتی سے ملک پر تاریخ کی بدترین اور رذیل ترین حکومت مسلط ہے شوباز رجیم کو فوری طور پر حکومت چھوڑ دینی چاہیے اور الیکشن کمیشن نئے انتخابات جلد از جلد کروائے
@FaizullahSwati بزرگی میں اولاد سے زیادہ پوتے نواسے زیادہ پیارے ہوتے ہیں یہ کیسا دادا ہے جس نے اپنے ہی ہاتھوں اپنے جگر کے ٹکڑے کو کاٹ دیا اب یہ بدبخت جینا چاہے گا جی نہیں پائے گا مرنے کی آرزو کرے گا موت کہیں دور ہو جائے گی
@SirajOfficial آج کے فرعون تو عوام کے کپڑے اتارنے سے باز نہیں آ رہے قوم کو چاہیے کہ ان بد بختوں کو اگلے الیکشن میں بدترین شکست سے دوچار کر کے ذلت اور رسوائی کا ہار پہنائے