انتہائی غیر معمولی ریمارکس جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے۔
منگل کے دن تک اظہر مشوانی کے بھائیوں اور محمد فیضان کو پیش نا کیا گیا تو پھر ہم سے گلہ مت کیجئے گا۔
اسلام آباد احتساب (ٹرائل کورٹ) میں زیر التوا کیس پر چیف جسٹس کا کمنٹ بہت ہی حیران کن ہے ۔۔۔ کیا ان کو نہیں معلوم زیر التوا کیسز پر جج اس طرح کمنٹ نہیں کرتے ۔۔ !!
خبر ہے کہ پی ٹی آئی کے ایک رہنما کا گرین کارڈ ایکسپائر ہورہا ہے اس لیے وہ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں، دوسری طرف احمد وقاص جنجوعہ کے ساتھ جیل میں کیا سلوک کیا گیا وہ بھی سنئے 👇
Follow @teen_0003 for more !!!
پاکستان کے لئیے ہمارے بڑوں نے جو قربانیاں دیں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آج وہ ہم سے مطمئن ہیں یا نہیں،پاکستان میں ہی جینا اور مرن�� ہے پاکستان کی خوشحالی ہی ہمارا مستقبل ہے ،ملک میں جمہوریت جب اپنی جڑ پکڑے گی تو پھر ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان خوشحال ہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا جشن آزادی کی تقریب سے خطاب
باجوں کی پاں پاں میں یہ پوچھنا یاد ہی نہیں رہا کہ قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ کو کون سا ایوارڈ دیا گیا اور کیا منشی سکندر سلطان راجہ کو بھی اس سے محروم رکھا گیا یا انھیں بھی فیضیاب کیا گیا؟