کون تسخیر کر سکتا ہے ارضِ عشق کو
مصطفیٰ ﷺ کے نام کی جاگیر پاکستان ہے
6 ستمبر 1965ء کو جب دشمن نے ہمیں کمزور سمجھا، تو نعرۂ تکبیر کی صدا بلند کرنے والے بہادر سپوت فولادی چٹان بن کر دشمن کے سامنے ڈٹ گئے۔
یہ وہ دن ہے جب عزم، ایمان اور وطن سے وفاداری نے تاریخ رقم کی۔
@khurram143 ان فرعون کے بچوں کے سافٹویئر اپڈیٹ مرنے چاہیں،. تھانے میں لیجا کر،. ان کی تشریف اس بیچارے بچے کے منہ کی طرح للال کرنی بنتی ہے،. منہ سے لگ رہا اس بیچارے کے خون نکل رہا ہے،
@Skpmln@MaryamNSharif@AmirHQureshi@qmalik86 اس کے ساتھ ساتھ بیوروکریسی کو عوام کا خادم بنائیں اور عوام کے لئے ریلیف پیدا کریں ورنہ عوام ان سب چیزوں کو کچھ نہیں سمجھیں گے یہ ہی عوامی ریکارڈ رہا ہے،💐💖🇵🇰
ایس سی او (شنگھائی تعاون تنظیم) ہمارے اس اجتماعی عزم کی نمائندگی کرتی ہے کہ ہم مل کر چیلنجوں کا مقابلہ کریں اور اپنے لوگوں کو امن فراہم کریں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب
💔 شیخ ملتون، مردان کا افسوسناک واقعہ
آج ایک سیاہ گاڑی نے ایک معذور شخص کو ٹکر ماری اور ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ اہلِ علاقہ نے زخمی کو فوری اسپتال منتقل کیا۔
ہم DPO مردان سے اپیل کرتے ہیں کہ ملزم کو فوری گرفتار کرکے اس کا فرعونیت والا چہرا دیکھا دیا جائے تاکہ آئندہ ایسے نہ کرے اور ایسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ کسی مظلوم کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔ 💔