27 ستمبر کو اڈیالہ جیل کے قریب احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔
مجھے معلوم ہوا ہے کہ اس احتجاج کو اسٹیبلشمنٹ جیل پر جوابی کارروائی شروع کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کر سکتی ہے، جہاں میرے والد قید ہیں، اور اس کے نتیجے میں ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔— قاسم خان کی اپیل
@Kasim_Khan_1999 #ImranKhan #AdialaJail #PTI #PakistanPolitics
مجھے سمجھ نہیں آتی PTI کا کونسا مطالبہ ناجائز ہے
عمران خان کا علاج کروایا جاۓ، عدالتوں میں مقدمے لگیں اور بہنوں کی ملاقات ہو، اس میں ناجائز مطالبہ کیا ہے
مظہر عباس
میری ایک بیٹی ہے۔ اس کو میرے سامنے زبح کرو میں پھر بھی یہ کہو گا۔ کہ میں پہلے اپ سے آزادی لونگا۔ پھر اپ سے اپنی بیٹی کا پوچھو گا
اپ لوگوں کے کپڑے اتارتے ہو۔ میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں۔ کہ اس چوک میں میرے کپڑے اتارے پھر بھی پیچھے نہیں ہٹونگا
ایک ہفتہ پہلے اغوا ہونے والے صوبائی وزیر فضل شکور کا بیان
کراچی تیار ہے۔! مطالبہ عمران خان کی رہائی اور پاکستان کا بہتر مستقبل
27 ستمبر عہدِ عمران خان سے وفا کا دن۔
27 ستمبر کو کراچی میں احتجاج کی کال، عمران خان سے اظہارِ یکجہتی اور عہدِ وفا کی تجدید!
ہر چوک، ڈی چوک! ہر آواز، آئین و قانون کی بالادستی کے لیے!
نکلو پاکستان کی خاطر ۔ نکلو عمران خان کی خاطر ۔!
پی ٹی ائی جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سول سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ کی مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ نمازِ جمعہ کے بعد چیف سیکرٹری آفس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
جب بھی چلان ہوتا ہے میرے بچے بھوکے سوتے ہیں، خدارا اتنا رحم کر دیں کہ گھر والے دانا پانی کھا سکیں، لوگوں کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کر دیا ہے ان ظالموں نے 🥺❤️🩹
"نہ رہے گا گورنر، نہ رہے گا راج۔ خیبر پختونخوا میں راج صرف عمران خان کا چلتا ہے۔"شاہد خٹک
@ShahidkhattakSk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨میدان میں آخری سانس تک مقابلہ کریں گے
وزیر اعلی سہیل آفریدی صوبائی وزیر فضل شکور خان کے اغوا پر انکے رہائشگاہ آرہے ہیں اس کے حوالے سے مناظر میرے ماموں صوبائی وزیر عارف احمد زئی کے رہائشگاہ کے ہے ،،، ورکرز اپنے صوبائی وزیر کے حفاظت کیلئے آئے ہیں یہ ہے عمران خان کے سپاہی
میاں داوود نے ن لیگ کو ووٹ اور سپورٹ کرنا گناہ قرار دیتے ہوئے سب کو معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔۔
میرے سمیت ہر شخص کو معافی مانگنی چاہیے اور توبہ کرنی چاہیے آئندہ کبھی زبانوں پر مسلم لیگ ن کا نام نہیں لے کر آئیں گے۔۔میاں داوود
پورے پاکستان میں آپ اپنی مرضی کی جگہ، وقت اور دن منتخب کریں، پھر ہم جلسہ کریں گے۔ اگر آپ جیت گئے تو میرا استعفا ہوگا، اور اگر میں جیتا تو آپ ناک رگڑ کر عمران خان سے معافی مانگیں گے۔— وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#PTI#KhyberPakhtunkhwa#ImranKhan #PakistanPolitics
"مجھے ہدایت کی گئی ہے کہ عوام سے اپیل کروں کہ 27 مارچ کو اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ مجھے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جیل پر ایک “ جوابی” حملہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں میرے والد کو قید رکھا گیا ہے،اور اس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ براہِ کرم انہیں ایسا کوئی موقع نہ دیں کہ احتجاج کے دوران میرے والد کے ساتھ کسی “ حادثے” کو جنم دیا جا سکے۔"قاسم خان
🚨فضل شکور خان کی گرفتاری کیوجہ
پشتو ٹو اردو
جیل میں نہیں، چوک میں رسوا بھی کر دو، تب بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔ میری ایک بیٹی ہے، اگر اسے میرے سامنے بھی مارو گے، تب بھی میرے لبوں پر یہی نعرہ ہوگا عمران خان زندہ باد
خان صاحب کے صاحبزادے قاسم خان کا ٹویٹ
جب لانگ مارچ شروع ہو جائے تو لوگ کسی صورت اڈیالہ جیل کی طرف نا جائیں، یہ لوگ جیل میں میرے والد کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، جس سے میرے والد کی زندگی کو شدید خطرہ ہے، شہباز گل
بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سینئیر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔
حیرت ہے شریف خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا نا ہی کسی کنیز خاص نے پریس کانفرنس کی ہے معروف وکیل میاں داوُد کے الزام پر شریف خاندان کے خاموشی قابل حیرت ہے ۔