I made a mistake to purchase a @Haier DC Intervter.
@HaierPakistan Haier mentioned free installations on buying AC but reality is nothing is free and no one came to install your AC from company and if we call on their helpline all CR feeded robotics instructions and no support
بریکنگ نیوز 🚨: اب ٹرمپ سمیت دیگر درندوں کی خیر نہیں، کوئی نہیں بچے گا عالمی سطح پر مشہور ہیکنگ گروپ اینونیمس نے بڑا اعلان کر دیا ہے کہ وہ جلد ہی ایپسٹین کی مکمل فائلیں جاری کرے گا اور جیفری ایپسٹین سے متعلق ایک ایک کر کے ملوث افراد کو بے نقاب کرے گا 🔥
https://t.co/MeNAuRbD9z
پہلی خبر
ایران نے سعودیہ پر اٹیک کے بعد عمان پر حملے کی بھی تردید کی ہے۔ ایران کا کہنا ہے ہم نے عمان پر کوئی اٹیک نہیں کیا ہے
دوسری خبر
قطر اور سعودیہ سے یہودی اور امریکی ایجنٹ پکڑے گئے ہین جو بارود سے ریفائنریاں اڑا چکے تھے اور باقی اڑانے والے تھے
تیسری خبر
ایران نے واضح کیا ھے کہ اسنے امریکیوں کی تنصیبات کے علاؤہ کہین بھی میزایل نہی مارا ھے
اب سمجھ لیں کافر عیسائی مسلمانو کو کتنا گہرا لڑانا چاہتے ہیں اور ھمارے درمیان دشمنی پیدا کرکے اپنے محکوم بنانا چاہتے ہیں
@soldierspeaks وہ بیغیرت بزدل صرف نہتے پاکستانیوں پر گولی برسا سکتا ہے
بھارت کے سامنے بھاگ کے چھپ جاتا ہے
جب کہ اس کا اصل کام چوکیداری کرنا تھا
@OfficialDGISPR
تمام فوجی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ جاری ہے اور جاری رہے گا۔۔
بائیکاٹ مہم کو ٹھنڈا نہیں پڑنے دینا یہ ایک بہت بھاری پتھر ہے جو ہم نے فوجی جرنیلوں کے پاؤں پر رکھ دیا ہے اور اس سے بہت تکلیف ہہنچ رہی ہے۔۔۔
مانچسٹر میں پاکستان میں ہونے والی بربریت پر احتجاج کیا جا رہا ہے اور ساتھ سکرین پر دکھایا جا رہا ہے
کہ کیسے
رینجرز کے اہلکاروں نے ایک کارکن کو نیچے پھینکا جب وہ نماز پڑھ رہا تھا۔
مغل سٹیل سے بھی زیادہ مضبوط فوجی سیمنٹ
اس میں شامل ہے فولادی جوانوں کا خون
If you want your walls to shine like DHA
Use Fauji Cement
Now Cement available in Bloody Red color
To make you wall shine and smells good
Product by: ISPR
For: Bloody Civilians
تحریک انصاف کو ایک بات سمجھنی ہو گی۔
تحریک انصاف نے پوری دنیا میں فوج کی طرف سے بلیو ایریا میں قتل وغارت پر احتجاج کیا۔ فوج نے کوئی جواب نہیں دیا۔
علی امین گنڈا پور نے اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو فوجی قاتلوں کو للکارا۔ فوج نے کوئی جواب نہیں دیا۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے فوج کے ناجائز کاروباروں کے خلاف آواز اٹھائی۔ فوج کی پراڈکٹس کی عو��می سطح پر بائیکاٹ کی مہم چلائی۔ فوراً جواب آیا کہ نہیں، نہیں، گولی ہم نے نہیں چلائی۔
تو آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ آپ نے کرنا کیا ہے۔ اور کس طرح کرنا ہے۔ یقیناً صرف بائیکاٹ حل نہیں ہے۔
قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اور کسی قانون کی خلاف ورزی کیے بغیر سیاسی جماعتوں کے شہروں اور قصبوں کے عہدیداران اور تنظیمی باڈیز کو ملک بھر میں تاجروں کی تنظیموں کو ملنا چاہیے، دوکانداروں اور بڑے اسٹورز اور کاروباروں کے مالکان کو ملنا چاہیے اور انہیں قائل کرنا چاہیے کہ وہ قاتلوں کی بنائی ہوئی پراڈکٹس رکھیں ہی نا۔ اور جو دوکاندار اور اسٹور ایسا نہ کرے اور فوجی مصنوعات نہ ہٹائے، اس کے کارو��ار کا بھی بائیکاٹ کیا جائے۔ ان مصنوعات سے حاصل ہونے والے منافع سے یہ ظلم کے مزید پہاڑ ڈھاتے ہیں۔
بجائے خون خرابے کے اگر سیاسی جدوجہد قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے جمہوری انداز میں کی جائے تو اسکے زیادہ مثبت نتائج آئیں گے۔
Islamabad massacre
سٹارٹ نیوز گلوبل ہولناک رات کے مناظر کی تفصیلات بتاتے ہوۓ، کیسے فوج نے پاکستانیوں پر اُس رات قیامت ڈھائی اور کس قدر بے تحاشہ اسلحے کا استعم��ل کِیا
PTI has consolidated all available evidence on the #IslamabadMassacre, including ground reports, witness statements, international media coverage, and, above all, the tragic details of our martyrs. This drive will continue to be updated as more evidence surfaces.
Undoubtedly, this was one of the darkest days in Pakistan’s history, where the security forces of a military-backed illegitimate regime unleashed brutal force against its own citizens, killing and injuring hundreds.
Link Below:
https://t.co/BITEXMOS8l
#PakistanProtests