@MNasAwan555 آپ کی بات ٹھیک ہے پر آپ اس نظر سے نہیں دیکھ رہے جس نظر سے عوام دیکھ رہی ہے ۔ عاقب صاحب ٹی وی پہ بھاش دے رہے ہوتے ہیں ۔ وہ ایک بہت بڑے عہدے پہ فائز ہیں اور پاکستانی کلچر ایسا نہیں لوگوں کو ان کے ذات سے اس لئے مسئلہ ہو رہا ہے کہ وہ پاکستانی پاکستانی کرتے ہیں اپنے آپ کو ۔