صدیق جان کے تہلکہ خیز انکشافات 🛑
میرے پاس ثبوت موجود ہے, کہی لیک نا ہو جائے, کہ عمران خان نے کہا تھا میرے وکیلوں کے خلاف بات کرو, کروڑوں روپے فیس لیئے ہوئے ہیں!!
سوشل میڈٰیا سے کہو ان وکلاء سے پوچھیں!
یہ کیسز میں حاضر کیوں نہیں ہوتے!!
پہلے جب یہ وڈیو دیکھی تھی تو لگتا تھا فوج ملک کو کرپٹ سیاستدانوں ، بھتہ خوروں سے بچانے نکلتی ہے ۔
مگر اب فوج کی اصلیت واضح ہو گئی یہ ہر کرپٹ ڈاکو چور کے تحفظ کے لیے عوامی نمائندوں کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔تاکہ اپنی کٹھ پتلیوں کو بچایا اور چلایا جا سکے ۔
آج کراچی سے خیبر تک انکی حقیقت پورے ملک پر عیاں ہو چکی ہے ۔
پاکستان رائٹس موومنٹ عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر تحریک چلائے گی۔
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے زیر اہتمام عمران خان کی رہائی کے لئے صوابی موٹروے دھرنے سے خطاب۔
بریکنگ نیوز 🚨
سنینٹر مشتاق احمد نے مزاحمت کا نعرہ بلند کردیا!
ظلم کا راج ختم ہوگا✊ یہ پاکستان کی آزادی کی جنگ ہے, عمران خان کو رہا کیاجائے!!
https://t.co/MPPls9kv3O
”لگتا ہے کسی کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں؟ اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی نمبر 804، آپ نے اُسے ناحق قید میں رکھا ہوا ہے، لیکن جب وہ جیل سے چٹکی بجائے گا تو پاکستان سڑکوں پر ہوگ، ان شاءاللّٰہ!“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#سندھ_عمران_خان_کا