نواز شریف کی حکومت نے پیٹرولیم کی مصنوعات کو کئی بار سستا کیا تھا، قیمت 70 روپے سے نیچے چلی گئی، پھر سازش کے ذریعے ملک پر عمران نیازی مسلط کر دیا گیا ۔ آج پیٹرول ایک ہی جھٹکے میں 26 روپے مہنگا ہو کر 331 روپے لیٹر۔
Congratulations to the 15 people who became Canadian citizens at a special citizenship ceremony in #Dartmouth with Minister Fraser! We’re so happy to welcome you to the Canadian family. 🍁🎉#MyCitizenship
جامعہ کراچی میں ہونے والے واقع پر اعلیٰ عدلیہ سمیت حمکرانوں سے سوال کرنا چاہوں گا کہ اگر آپ کسی اہم عہدہ پر موجود ہے تو اپنی من مانی کرتے ہوئے کسی بھی عام شہری کو حوالات میں ڈال دینگے؟؟ خاص طور پر مادر علمی میں ایسا کرنا اسٹوڈنٹس کیلئے قابل تشویش بات ہیں۔
#SuspendBashirBrohi
لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کو نظر انداز کرکے اسلام آباد کی جانب لیکر جارہے ہے
کالا شاہ کاکو روک کر بھی پولیس کو دہائی دی ہے اسکے باوجود عدالتی احکامات نظر انداز کردئیے
ہمارے اوپر فائر بھی کیا
سویڈن میں قرآن مجید نذرِ آتش کیے جانے کا واقعہ انتہائی قابلِ مذمت ہے. آزادی اظہار کی آڑ میں وقتاً فوقتاً اس قسم کے گستاخانہ اقدامات کسی صورت بھی قابلِ قبول نہیں. ضروری ہے کہ تمام مسلم ممالک یکجا ہو کر اس واقعے کو عالمی سطح پر اٹھائیں اور ان کے سدِ باب کے لیے بھرپور اقدامات کریں
جیت مبارک ہو انکو جنہوں نے مشکل ترین وقت میں خان کا ساتھ نبھایا اور جن کی دن رات انتھک محنت کی وجہ سے آج اسٹیبلشمنٹ، میڈیا اور پی ڈی ایم کو مشترکہ طور پر شکست فاش ہوئی۔۔۔
عمران خان کے سپورٹرز کو مبارکباد!!
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا#ByElection2022
دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک! عیدِ سعید جو ہمیں عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے، کی خوشیاں مناتے اور رب العزت کے احسانات پر کلماتِ شکر ادا کرتے ہوئے آئیے جبر اور ظالمانہ تسلط کے شکار اپنے پیاروں سے محروم اہلِ کشمیر و فلسطین کو یاد کرتے ہوئے ان کے لئے دستِ دعا دراز کیجئے۔
یہ عید عمران ریاض خان، ارشد شریف، معید پیرزادہ اور کئ اس ملک کے محب وطن بہادر سپوتوں کے نام جو اس بات کا ثبوت ہیں کے اس معاشرے کا ضمیر اج بھی زندہ ہے. پاکستان زندہ باد
پرویزمشرف سے پہلا این آر او لینے والوں نے نیب ترامیم کے ذریعے دوسرا این آر او لے لیا۔۔عمران خان
سر میں تو اس بات پر حیران کہ ملزموں،مجرموں نےاپنےکیسوں کو سامنے رکھ کر انتہائی بےشرمی سےنیب ختم کر ڈالا اور راتوں کو کھلنےوالی،مجرموں کی زندگیوں کی گارنٹیاں مانگنےوالی عدلیہ خاموش۔۔؟؟
پنجاب کے ضمنی انتخابات کے 20 حلقوں کا تفصیلی جائزہ لیا ہے. الحمدللہ ان میں سے واضح اکثریت میں تحریک انصاف جیتنے کی پوزیشن میں ہے. انشاءاللہ ان الیکشن کے بعد پنجاب کی جعلی حکومت کے دن بھی پورے ہو جائیں گے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور