"عام آدمی کی تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ! چند ماہ قبل وفاقی کابینہ کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ ہوا تھا۔" صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
آپ خرچے دیکھیں، افسروں کے آگے 4 پیچھے 8 گاڑیاں ہوتی ہیں، کتنا پیٹرول خرچ ہورہا ہے، ایسے ایسے افسران ہیں جنہیں ریٹائرڈ ہوئے 10 سال ہوگئے، مگر ان کے پاس حکومتی گاڑیاں ہیں۔ سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین
ڈئیر ن لیگ ذرا سوچیے
جب تک گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بننے کا فائنل نہیں ھو گا پیپلزپارٹی بجٹ پاس نہیں ھونے دے گی اور 28ویں ترمیم پیپلزپارٹی کے بنا پاس نہیں ھو سکتی اگر کہ ترمیم پاس کروانی ھے تو پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کی حکومت بھی دینی پڑے گی اس نظام کا سب سے زیادہ فائدہ پیپلزپارٹی اُٹھا رہی اور سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کو ھو رہا ھے. ابصار عالم
87 ارب روپے کے صحت بجٹ کے باوجود اگر تیزاب سے جھلسنے والے مریض کو فوری اور مکمل علاج میسر نہیں ۔اور اگر کوئٹہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایک ڈاکٹر کا علاج نہ ہوسکا جسکو کراچی بھیجا گیا ، خدا جانے عوام کا کیا حال ہوگا
لاڑکانہ کی معصوم بچی جس گرمی میں نیند کر رہی ہے۔ کیا بلاول ایک منٹ بھی اس طرح کی گرمی میں نیند کر سکتا ہے؟ بے شرم حکمرانوں اپنے ملک کو تو دے پوری بجلی نہیں سکتے۔ چلے ہو امن کروانے 😡
جب میں نے تاجروں کو رجسٹر کرنے کی کوشش کی تو ISI نے مجھے بلا لیا اور کہا پیچھے ہٹ جاؤ- جب حساس ادارے تاجر اور ایف بی آر چیئرمین کے درمیان معاملات طے کر رہے ہوں تو سوچ لیں! سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی
@SShabbarZaidi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
حکومتِ پنجاب اور بورڈ آف ریونیو نے پنجاب میں زمینوں کے نظام کو تبدیل کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا 30 جون کے بعد پٹوار خانوں سے روایتی اور ہاتھ سے لکھی جانے والی مینوئل فرد کا اجرا قانونی طور پر مکمل بند کر دیا جائے گا
حکومتی احکامات کے مطابق مینوئل فرد کی جگہ اب شہریوں کو زمین کی ملکیت کے ثبوت کے طور پر ایک جدید اور کمپیوٹرائزڈ "گرین سرٹیفکیٹ لیٹر" (Green Certificate Letter) جاری کیا جائے گا اس اقدام کا بنیادی مقصد اراضی ریکارڈ میں پٹواریوں کی ملی بھگت سے ہونے والی جعل سازی، ریکارڈ میں ہیر پھیر اور زمین کے دیرینہ تنازعات کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنا ہے 30 جون کے بعد ہاتھ سے لکھی فرد یا کاغذات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوگی شہری اپنی زمین کا ریکارڈ اور فرد حاصل کرنے کے لیے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) کے کمپیوٹرائزڈ اراضی ریکارڈ سینٹرز، ای خدمت مراکز یا پی ایل آر اے کی آن لائن موبائل ایپ اور پورٹل سے بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے رجوع کر سکتے ہیں اس نئے ڈیجیٹل نظام سے پٹوار خانوں کے چکر کاٹنے اور رشوت خوری کے کلچر سے عوام کو بڑی راحت ملے گی
دنیا کے کس ملک میں یہ ہوتا ہے، وزیرِاعظم، نائب وزیراعظم، پوری کابینہ، گورنرز، چیئرمین سینیٹ، کس ملک کی سالگرہ کی تقریب میں پہنچ جائیں، انہیں کھڑا رکھا جائے اور اس ملک کی گریڈ بیس کی ایک افسر کرسی پر بیٹھی ہو؟ کیا یہ پروٹوکول کے مطابق ہے؟ کیا کسی اور ملک میں کسی نے ایسا دیکھا ہے، تو بتا دیں۔ ثناء اللہ خان
#pakistan @SanaullahDawn
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
گلگت بلتستان والوں روزگار آپ کا حق ہے!
گلگت بلتستان والوں کے لئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی پیغام
جیسے تھر کے کوئلے سے تھر کی ترقی ممکن ہوئی ٹھیک ویسے ہی گلگت بلتستان کے وسائل سے گلگت بلتستان کی ترقی ممکن ہوگی۔ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبے، انفراسٹرکچر اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کیئے جائیں گے۔
گلگت بلتستان کے عوام 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کو نیا معاشی حب بنایا جاسکے۔
#GBMainTeerChaleyGa
اگر مئی کے مہینے میں ہی سندھ کو اس کا پانی مل جاتا، جس کا نااہل حکومت اور نالائق افسران کو بالکل ادراک نہیں تھا کہ دریائے سندھ کا پانی نہ صرف ڈیموں میں جمع ہو رہا ہے بلکہ پنجاب لنک کینالوں کے ذریعے پانی چوری کر رہا ہے، یہ پانی سندھ تک پہنچتا اور کھیتوں میں جذب ہوتا،
1/2
دو پاکستان
غریب کو ریلیف دیتے ہوئے موت پڑتی ہے۔ لیکن اشرافیہ کی عیاشی کا پورا خیال رکھا جاتا ہے۔
لاہور میں اشرافیہ کیلیے 112 ایکڑ سرکاری زمین پر قائم جمخانہ کی مالیت 258 ارب روپے ہے جس کا سالانہ کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔ 352 ایکڑ سرکاری زمین پر پھیلے اسلام آباد کلب کا سالانہ کرایہ صرف تین روپے فی ایکڑ ہے۔