`اللّٰہ تُمہیں ڈھانپے رَکھتا ہے__`
یَہاں تک کہ لوگوں کو گمان ہوتا ہے کہ تُم زَمین کے پاک ترین لوگوں میں سے ہو ۔۔۔
حَالانکہ تُم خُود جانتے ہو کہ تُم کیا ہو۔!🫠
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کروانے کے بعد جماعت اسلامی کا حکومت کے خلاف، بجلی، ایل پی جی، آٹے، گھی، چینی، چائے، اور دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر بھی احتجاج کا اعلان
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
ایک شوہر اپنی بیوی کو مار رہا تھا اور شوہر کی ماں چلا رہی تھی ارے کوئی ہے جو اس بے چاری کو بچاۓ۔
یا اللہ فریج کے اوپر برف والا سوا پڑا ہے کہیں اس کا دھیان اس پر نہ پڑ جائے۔
ارے سیڑھیوں کے نیچے وائپر پڑا ہے کہیں وہ نہ دیکھ لے۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
السلام علیکم
💞💞
*دوسروں کو سنا کیجیے۔۔۔ کچھ دکھ، کچھ باتیں، کچھ الجھنیں، کچھ مسائل، کچھ مشکلات ہماری سماعت چاہتی ہیں۔ کوئی ہو جو سنے بس صرف سن لے۔۔۔* *مجھے سننا بے حد پسند ہے۔* *اور یقین کیجیے میں جتنا سنتی ہوں اس کی ایک پرسنٹ بھی نہیں بولتی۔۔۔*
*میں بہت کم بولنے کی عادی ہوں۔ سنا کیجیے نہ جانے کس کے دل سے آپ کے لیے دعا نکل جائے۔*
*آپ بھی سنا سکتے ہیں۔آپ بھی بات کر سکتے ہیں۔ شیئر کر سکتے ہیں جب بھی ضرورت محسوس کریں۔*
💞 **دل سخت کیوں ہو گیا؟**💞
نہ دعا میں مزہ، نہ قرآن میں دل لگتا ہے؟
وجہ گناہ ہیں۔
نبی ﷺ نے فرمایا:
"جب بندہ گناہ کرتا ہے تو دل پر ایک سیاہ نکتہ لگ جاتا ہے۔"
سنن ترمذی 3334
استغفار کرو، ��ل نرم ہو جائے گا۔
**أَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ**
#داستان_دل
*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*
`اے میرے رب !💞💞`
*مجھے اپنی رضا میں راضی کردے، مجھے اپنا قرب عطا فرما، مجھے اطمینان قلب عطا فرما ! میرے دل سے دنیا کی حوس نکال دے مجھے اپنے پاکیزہ بندوں میں شامل کرلے آمین ثم آمین یارب العالمین:)*