لاہور جوہر ٹاؤن میں موجود ڈیری شاپ پر یہ ڈکیٹ ڈکیتی کرنے آئے
پھر دیکھیں ,پنجاب پولیس کے جوانوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ھوئے ان کو انجام تک پہنچایا
سلام پنجاب پولیس https://t.co/Hqac4dxbRX
میں الیکشن کے سلسلے میں محنت و جانفشانی سے کام کرنے پر ایم کیو ایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ارکان کو زبردست خراج تحسین اور اپنا پیار پیش کرتا ہوں
جبریت،فرعونیت ،شدؔادیت،نمرودیت، ہامانیت،آمریت اوریزیدیت کی طرزپرقائم حکومتوں کےدور میں وہاں رہنےوالے غریبوں، مظلوموں اورمحکوموں کو”انصاف “وہاں پر قائم کردہ عدالتوں سےکبھی نہیں ملتا،تو پھر؟
جواب کےلئےسوچئے،غورو فکرکیجئے اور تاریخ کا مطالعہ کیجئے
شکریہ
الطاف حسین
12 فروری 2024
مان لیا الطاف حسین ہار گئے
مان لیا ان کے حمایت یافتہ کو 2 ووٹ نہیں پڑے
یہ بھی مان لیا کہ اب الطاف حسین کا نام لینا کوئی پسند نہیں کرتا
یہ بھی مان لیا کہ الطاف حسین کی سیاست دفن ہوگئی
تو پھر کھول دو آواز، دے دو اجازت آزادانہ سیاست کرنے کی. تمھارے پروجیکٹ پر بھی اثر نہیں پڑے گا
مصطفیٰ کمال، فاروق و مقبول آج تمہارا مصنوعی عروج آیا ہے، لیکن میں بطور مہاجر یہ قسم کھاتا ہوں وقت اچھا ہو یا برا میں اپنے قائد الطاف حسین سے تا حیات وفا کرتا رہونگا۔
اداس ضرور ہوں لیکن سیاست چھوڑ دوں گا پر قائد سے کبھی غداری نہیں کرونگا
#پہلے_قائد_بعد_میں_بات
انتخابات کل ہیں نثار پنہور اور انکے بیٹے اداروں کے قید میں ہیں اس کا مطلب وہ دونوں ڈٹے ہوئے ہیں دستبرداری سے، اب ہمارا بھی فرض ہے ان کو جیل سے ہی ایم این اے بنائیں، نثار پنہور اور انکے اہل خانہ کی قربانی پر ہم کراچی والے ان کے مقروض ہیں
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
قانون جنگ ہر آخری دم تک لہریں گے جب تک سانس ہے محسن نثار ۔ ووٹ دلائیں اور ایسی جالی ایم کیو ایم پی کے ٹھیکداروں سے بچیں بھتہ خوری سے بچیں سچ اور حق کی کھلی کتاب الطاف بھائی کا ساتھ دیجئے۔ اب نہیں تو کبھی نہیں.
#VoteSirftafKa
@DFSMQM تمہاری کوئی حیثیت نہیں ہے جس بات کے ڈپٹی کنوینر ؟ ایم کیو ایم پاکستان کا لفظ گالی لگتا ہے ہمیں
تمہیں این اے 241 سے الطاف بھائی کی منیزہ شازیل خان شکست دے گی
#VoteSirfAltafKa