جس جس نے یہ ویڈیو دیکھا اس نے اگے شیئر نہیں کیا اس پر لاکھوں افسوس ہو
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اگر اس کو اپنے بھائی کے خون پر رش نہیں اتا تو ڈوب جا کے مرے 😭😭😭😭
تار��خ لکھی جانے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا...!!
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی
عرب اور متحدہ عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھے ، جبکہ غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولینس کے لیے ایندھن نہیں تھا...!!
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ
مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زائد فوجی تھے : مصر ، ایران ، ترکی اور پاکستان کے پاس جنگی جہاز میزائل بھی تھے مگر وہ نہ کوئی سپاہی غزہ بھیج سکے اور نہ غزہ میں قتل عام روک سکے سکے...!!
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی
عرب نے اربوں ڈالر ناچ گانے کی
پارٹیوں پر لٹا دئیے لیکن
غزہ میں روٹی پانی نہیں تھا...!!
اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ 1947 میں پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا لیکن اس نے غزہ میں اپنے اسلامی بہن اور بھائیوں کی مدد کے لیے کچھ بھی نہیں کیا...!!
اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ ایران اور ترکی نے اسلام کا نام تو بہت استعمال کیا لیکن غزہ کے قتل عام کو روکنے کے لیے ایک قدم بھی نہ اٹھایا.
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمان قوم اپنے حکمرانوں کو تو مورد الزام ٹھہراتی رہی لیکن پیپسی ، کوک ، سپرائٹ اور سٹنگ پینا چھوڑ سکی نہ میکڈونلڈ اور کے ایف سی (KFC) کے برگر کھانا چ��وڑ سکی اور نہ ہی دیگر یہود و نصاریٰ کی مصنوعات کی خرید و فروخت چھوڑ سکی
تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مغرب میں لوگ اسرائیلی تباہ کاریوں کے خلاف سڑکوں پر نکلتی رہی لیکن مسلمان ممالک میں لوگ گھروں میں بیٹھے رھے
قیامت کے دن حساب تو سب کا ہوگا
تاریح پر تاریخ ، تاریخ پر تاریخ*
مگر حشر کو ہوگا یہ مع��وم کے جیتا کون اور ہارا کون
اللھم انصر اہل الفلسطین وغزہ۔آمین۔
💫پھول مکھانے:
🌟گ��شت سے زیادہ طاقتور قدرتی تحفہ
قدرت نے انسان کے فائدے کے لئے ایسی ایسی چیزیں پیدا کی ہیں کہ انسان ان کے فوائد کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا لیکن افسوس کہ انسان ان ��یزوں کے فوائد سے ناواقف ہے۔ان میں سے ایک مکھانے بھی ہیں جنہیں پھول مکھانے بھی کہا جاتا ہے۔اسے انگریزی میں فوکس نٹ (Foxnut)کہتے ہیں۔
مکھانے ایک پودے کے بیج ہیں۔اس کاپودا تالابوں میں پیداہوتاہے۔اس کے پھول اور پتے نیلوفر کے پھول اور پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں۔اس کی جڑ چھوٹے چقندر کے برابر ہوتی ہے۔اس کا بیرونی چھال سیاہ اور کھردری ہوتی ہے۔اس کے جوف میں خانے ہوتے ہیں اور ہرایک خانے کے اندر سے سیاہ رنگ کے گول بیج نکلتے ہیں جن کا مغز سفید اور قدرے شیریں لیس دارہوتاہے۔خام ہونے کی حالت میں ان کا مغز نکال کر کھاتے ہیں اور خشک شدہ کو مرکبات میں شامل کرتے ہیں۔مزاج سردتر ہے تازہ مک��انا مقوی بدن،مقوی باہ اورمولدمنی خیال کیاجاتاہے۔جبکہ خشک بھونے ہوئے مکھانے قابض اورغذائیت سے بھرپو رہوتے ہیں۔ مکھانے زیادہ تر مستورات کو بچے کی پیدائش کے بعدکمزوری کو دور کرنے کے لئے حلووں یا سفوف میں شامل کرکے ��ھلاتے ہیں۔
پھول مکھانے میں شامل کیمیائی اجزا: پھول مکھانے میں کیلشیم، میگنیشیم اور فاسفورس کی وافر مقدارپائی جاتی ہے۔ان کے علاوہ اس میں دیگر فائدہ مند مرکبات ہوتے ہیں۔
پھول مکھانے کے فوائد:
ہائی بلڈپریشر کا مسئلہ: جن لوگوں کو ہائی بلڈپریشر کا مسئلہ ہے انہیں مکھانہ کا استعمال باقاعدگی سے کرنا چاہیئے۔ یہ نہ صرف انکے بلڈ پریشر کو متوازن بنائے رکھے گا بلکہ انہیں ہائی بلڈ پریشر کی وجہ ہونے والے خطرے سے بھی بچائے رکھے گا۔ دراصل مکھانے میں میگنیشیم کی مقدار پائی جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا منرل ہے جو جسم کے بلڈ پریشر کو متوازن بنائے رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط بنائے بزرگ لوگ دن میں دو بار مکھانہ کا استعمال کرسکتے ہیں۔ ایسا اس لیے کہا جارہا ہے کیونکہ اس میں کیلشیم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔یہ بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیوں کو کمزور ہونے سے بچانے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔جب کہ دیگر عمر کے لوگ بھی اسے ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے ایک فائدہ مند کھانے کی اشیاء کے طور پر کھا سکتے ہیں۔
جسمانی طاقت بحال کرے: مکھانا ایک ایسی چیز ہے جس کو آپ کسی بھی وقت کھا سکتے ہیں۔ مکھانا کھانے سے ہم کو بہت سارے فوائد ملتے ہیں۔ اگر آپ روزانہ مکھانا کھائیں گے تو یہ بہت فائد ہ مند ہے۔ مکھانا کھانے سے بہت سی بیماریاں تو ختم ہوتی ہیں۔جسم کو طاقت ملتی اور اس کے ساتھ ساتھ مردانہ کمزوری کو ختم کرنے میں بھی بہت مدد گار ہوتاہے۔
جریان، ضعف باہ کا علاج: مکھانوں جریان،ضعف باہ اور رقت منی کے لئے سفوفات میں شامل کرتے ہیں۔ان کو کھانے کیلئے فرائینگ پین ہلکی آنچ پر رکھ کر چھوڑ دیجئے اور جب پین گرم ہوجائے تو پھول مکھانے اس پر ڈال کر ان کو پانچ منٹ تک پکاتے رہیں۔تیل وغیرہ کچھ بھی نہیں ڈالنا۔صرف پھول مکھانے کو روسٹ کرنا ہے اس دورا ن آپ نے چمچ کے ساتھ ان کو ہلاتے رہنا ہے تا کہ یہ ہر طرف سے پک جائیں۔ان کو روسٹ کرنے کے بعد آپ نے انہیں اتار لینا ہے۔ ایک برتن میں آپ نے ایک گلاس گرم دودھ لینا ہے اور اس میں پھول مکھانے شامل کر لینے ہیں۔ اور ان کو تقریبا دس منٹ تک رکھ کے چھوڑ دینا ہے تا کہ مکھانوں میں دودھ اچھی طرح سے جذب ہوجائے۔یہ لیجئے آپ کا یہ نسخہ تیارہوگیا۔اس کو آپ کھا لیں اور اگر ذائقے کے لئے آپ نے شہد شامل کرنا ہے تو آپ حسب ذائقہ شامل کرسکتے ہیں۔یہ نسخہ ایسا قیمتی ہے کہ اس سے آپ کی ہر طرح کی کمزوری دورہوجائے گی۔آپ اپنے آپ کو تندرست اور توانا محسوس کریں گے۔ بدن میں موجود ہر طرح کے دردوغیرہ دور ہوجائییں گے۔ نہ آپ کبھی تھکاوٹ محسوس کریں گے اور نہ ہی سستی۔
خواتین کیلئے تحفہ: پھول مکھانے خواتین کے بعض دوسرے مسائل کا حل بھی ہے۔اس نسخے کو تیار کرنے کے لئے آپ کو تھوڑا تردد کرنا پڑے گا۔ لیکن آپ کے بہت سے مسائل اس سے حل ہوجائیں گے۔جن خواتین کو پرانی لیکوریا ہو کمر ٹانگوں اور پنڈلیوں میں ایسا درد ہو کہ درد کی گولیاں کھا کر عاجز آگئی ہوں۔ دوسری طرف بلڈ پریشر ہو۔گرم چیزیں نہ کھاسکتی ہوں اور تیسری طرف م��ٹاپا بہت زیادہ ہو۔ ایسی خواتین اس نسخے کا استعمال کریں۔حیران کن فائدہ ہوگا۔ اسی طرح وہ خواتین جو کمزور ہیں۔ جن میں خون کی کمی ہے۔ پٹھے اعصاب اور جسم دکھتا ہے۔ ہر وقت سانس پھولتا ہے۔طبیعت اکتاہٹ اور بیچینی کا شکار رہتی ہے۔ وہ بھی یہ نسخہ استعمال کرسکتی ہیں۔ اسی طرح مہوروں کا مسئلہ،ڈسک پرابلم،اعصابی کھنچاؤ،اس نسخے کے سامنے ایسے ہیں جیسے آٹے میں سے بال نکل جائے۔
جاری ہے 👇👇👇
#HealthySnacking #Nutrition #Wellness #PhoolMakhanaBenefits #HealthyLifestyle #Superfood
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جب تم رات میں کتوں کا بھونکنا، اور گدھوں کا رینکنا سنو تو الله کی پناہ مانگو، کیونکہ وہ ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جنہیں تم نہیں دیکھتے.
ابوداؤد 5103
(مسند احمد 5568؛ المستدرک للحاكم 7762؛ مشکوٰۃ 4302)
پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگانے کے فائدے
یہ تحریر انیب شاہد صاحب کی وال سے کاپی کی گئی ہے
ہم ایک انمول راز و عمل بیان کررہے ہیں امید کہ پسند آئے گا
اور آپ اسے اپنی بھلائی کی خاطر خاطر میں لاکر اس پر عمل بھی کریں گے.
ایک شخص نے کہا کہ
میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے،
نہ کمر جھکی،
نہ جوڑوں میں درد،
نہ سر درد،
نہ دانت ختم،
ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے حکیم نے مشورہ دیا تھا
(اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہ�� تھا)کہ
سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں.
اس سے آپ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے.
چنانچہ ہم نے اس پر مداومت کے ساتھ عمل کیا
بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔
ایک طالب علم نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ
بچپن میں میری نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔
#ایک تاجر نے اپنا واقعہ بیان کیا کہ
میں چترال میں سیر و تفریح کرنے گیا ہوا تھا
وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی
میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟
میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا کہ
آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں
وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا
اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔
ہم نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا ہے اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔
پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے.
واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے.
# ہمیں معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔
یہ ٹوٹکہ بہت ہی پرانا ہے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی مائیں تیل سے مالش کرتی چلی آرہی ہیں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں۔
روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دیں اس عمل سے پاؤں کا درد ختم ہوجائےگا۔
پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی ہو چلنے پر تھکن سے چور ہو جاتے ہوں تورات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کردیں صرف 2 دنوں میں پاؤں کی سوزش دور ہوجائےگی ۔
عام طور سے بہت سے لوگوں کو تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا ہے.
ایسی حالت میں لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کردینے سے تکلیف سرے سے دور ہوجائےگی۔
یہ ایک مجرب عمل ہے.
تھائیرائیڈ کی حالت میں ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا ہو تھا تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں اس سے بہت سکون ملےگا ۔
پاؤں سن ہو رہے ہوں تھے تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کریں دو دن میں بہت زیادہ فرق معلوم ہوگا۔
ایک صاحب نے اپنا تجربہ بیان کیا کہ
بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ،
اب اس سے میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے
اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔
پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا ہو تو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں اور پر سکون نیند کے مزے لیں.
کمر میں بہت درد ہو تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں .
اور اس ٹوٹکہ سے کمر کے درد کو دور بھگائیں.
اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔
ایک مغلیہ راز :۔
راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا
کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں.
پھر قدرت کا کمال دیکھیں.
آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں,
جوتے صاف کرتے ہیں ،
تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔
#قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب(Acupressure Points) (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔
جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔
اس کوFoot Reflexogyکہا جاتا ہے۔
پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے.
تہذیب و ترتیب :(ابوفواد عالی الجامعی)
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
محمد انیب شاہد
عمران خان اپنی انہی باتوں کی وجہ سے مغربی طاقتوں کو چبھتا تھا، بے شک خان سچا عاشق رسول (ص) ہے !
آج اسے اتنا ریٹویٹ کرو کہ امریکی غلام جل جائیں۔
#خان_نہیں_جھکنے_والا
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
“میرے پانچ نام ہیں۔ میں محمد، احمد اور ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا میرے بعد حشر ہو گا اور میں عاقب ہوں یعنی خاتم النبین ہوں۔ میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا۔“
(صحیح بخاری،۳۵۳۲)
اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے
وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
سُورَةُ يسٓ - 39