@MiftahIsmail
Sir we Pakistanis owe you huge gratitude. You saved Pakistan from bankrupcy and anarchy....your courageous moves in toughest times of history would always shine. Thankyou.
@Mustafa_Chdry پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ جو وطن سے پہلے کسی بھی چیز کو افضل و برترجانے۔۔۔۔ مانو اس نے اپنے ہونے کی نفی کر دی۔ وہ لا ہو گیا ۔۔۔۔۔پس وہ ہم میں سے نہیں
سڑکوں پر خواجہ سراء بھیک مانگ رہے ہیں ۔ ان کے ڈی این اے ڈیٹا بیس بنائیں ۔ ان کے باپوں کو ڈھونڈ کر نکالیں اور نہ صرف جائیداد کا قانونی حصہ ان کے نام لگوائیں بلکہ ان کو کم سنی میں جھوڑنے ، خطرے میں ڈالنے اور ان کے ایموشنل ڈیمج کے لیے نہ صرف بھاری ہرجانہ بلکہ جیل کریں ماں باپ کو
@MaryamNSharif@MalangNama Was it you? Decision making is tough but not at the cost of poor people.... your entire government is stamping the death of commoners only. I really feel ashamed that I argued, got insulted but stayed determined to support Noon league during the last decade.
لاکھوں روپے تنخواہ اور لاکھوں روپے ایگزیکٹو الاونسز لینے والوں کے لئے ہزاروں یونٹ بجلی فری اور چند ہزار آمدن والے عوام کے لئے 201 یونٹ بھی ڈراونا خواب 🤕
#NoMoreSlabLooting
بجلی کے بل ایک بڑا عوامی مسلہ ہے اور اس پر اچانک بنائے گے ٹرینڈ میں ابتدائی گھنٹے میں بارہ ہزار ٹویٹ ہو چکے ہیں
شہباز صاحب ! یہ ظلم بند کرایں بجلی کے نقصانات کا تاوان عوام سے مت لیں
#NoMoreSlabLooting
پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں 15 لاکھ تنخواہ لینے والے ججز مشیر وزیر مفت بجلی استعمال کرتے ہیں اور 30 ہزار کمانے والا مزدور مہنگی بجلی خریدتا
ن لیگ جسے ہم جانتے ہیں وہ ایسی نا تھی.ن لیگ تو ہمیشہ عوام دوست رہی
یہ والی ن لیگ نے تو کان پکڑوا دئیے عوام کے
#NoMoreSlabLooting
خواجہ آصف صاحب آپ کو ہمیشہ عوام کے مسلہ پر عوام کے ساتھ کھڑے ہونے پر فرشی سلام ہے
آپ سے یہ بھی گزارش ہے کہ عوام کے یہ جزبات نواز شریف اور شہباز شریف تک لازمی پہنچائیں ایوان میں آواز اٹھائیں عوام آپ کو دعائیں دے گی
#NoMoreSlabLooting
سو باتوں کی ایک بات ہے
بجلی کے بلوں پر عوام کی بس ہو گئ ہے حکمران آنکھیں کھولیں اس سے پہلے عوام تنگ آمد بجنگ آمد کا اعلان کریں
بجلی کے بلوں پر ظالمانہ فارمولے بند کرو
#NoMoreSlabLooting
یہ سوشل میڈیا کا دور ہے آپ کے لئے لازم نہی ہے کہ سخت گرمی میں احتجاج کرنے سڑک پر جائیں
یہاں اس ٹرینڈ پر آواز اتھائیں ہم یہاں بھی حکمرانوں کو اپنی بات ماننے پر مجبور کر سکتے ہیں
#NoMoreSlabLooting
تیس ہزار ٹویٹ دو تین گھنٹے میں ہو گئ عوام بجلی کے مسلہ پر ناک تک آ چکے ہیں
شہباز صاحب یہ ظلم بند کروائیں
حکومتی نا اہلئ کا تاوان عوام کیوں بھرے ؟
#NoMoreSlabLooting
@RishiSunak Just wondering from where comes such shamelessness. Britannia is the root cause of terrorism sown decades back and US a mere stooge of Yahu.