یہ بندہ لوگوں کو قرض دے رہا ہے لوگوں سے فراڈ کر کے پیسے لوٹ رہا ہے اس کو پکڑنے میں مدد کریں اس نمبر سے یہ رابطے کرتاہے اور لون سکیم کے بارے میں بتاتا ہے آئ جی پنجاب سے درخواست ہے اس کے خلاف کاروائی کریں 03426389122 یہ نمبر ہے اس سے رابطہ کرتا ہے
@MaryamNSharif میڈم ایک سکیمر ہے غریب لوگوں کو لوٹ رہا ے قرض کے نام پر دو تین لوگ اس کے ساتھ ہیں ثبوت بھی موجود ہیں پلیز عوام کو بچایا جائے ان لوگوں سی یہ اس کا موبائل نمبر ہے03426389122 سب لوگ احتیاط کریں