اسلام آباد
سیاسی بساط پلٹنے کی مہارت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء چوھدری ریاض صاحب سے صاحبزادہ ذوالفقار علی اور سردار شکور صدیق صاحب کی خوشگوار موڈ میں ملاقات اس موقع پر چوھدری ریاض صاحب کے سیاسی کردار کو خراج تحسین پیش کیا
پیپلزپارٹی و صدر زرداری کے خلاف سازشیں کرنے والے تمام افراد ملازم تھے اور ہر ملازمت کی ایک مدت ہوتی ہے جس کے بعد ملازم ریٹائر ہو جاتا ہے، سیاست عوام کی خدمت کا نام ہے، جمہوریت کے تسلسل کا نام ہے اور سیاستدان کبھی ریٹائر نہیں ہوتا۔
آصف زرداری کو کرش کرنا بہت سے لوگوں کا بہت دیرینا خواب رہا ہے مگر یہ خواب خواب ہی رہا جبکہ آصف علی زرداری ایک ��قیقت ہیں، ایک ایسی حقیقت جس کے بنا پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے۔
آصف علی زرداری جمہوریت کا علمبردار و پہرے دار ہے، اس نے تمام عمر جمہوریت کے پودے کو پانی دیا ہے اور ہر معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کی ہے۔
ٹکراؤ کے خواہشمند حضرات نے کئی بار ٹکراؤ کا بھرپور ماحول قائم کیا مگر آصف علی زرداری اپنی مسکراہٹ سے سب کو مات دیتے رہے، پیپلزپارٹی کو گرانے اور پیچھے دھکیلنے میں ملک کی تمام تر سیاسی جماعتوں نے اپنے تئیں تمام کوششیں کر لی ہیں مگر پیپلزپارٹی نے کبھی کسی اور کو گرانے کی سیاست نہیں کی ہمیشہ اپنی پراگریس پر فوکس رکھا ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ پیپلزپارٹی اپنا سفر آگے کی جانب ہی بڑھا رہی ہے۔
پیپلزپارٹی سہارہ فراہم کرتی ہے، سہاروں کی مدد سے سیاست نہیں کرتی اور اسی لیے پیپلزپارٹی ملکی سیاست میں اپنا اسٹیک مسلسل بڑھاتی ہی چلی جا رہی ہے، کم نہیں کر رہی۔
بیبی کے خاندان کو مبارکباد @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماوں کے ہمراہ راولپنڈی کے جناح پارک شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دی
جناح پارک میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماوں کی شہید ذولفقار علی بھٹو کے حوالے سے شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔
پنجاب اسمبلی میں ایک تاریخ ساز دن
جب ایوان میں دونوں سائیڈ کےاراکین ایک آواز بن کر قائدعوام شہیدذوالفقار علی کو قومی ہیرو قرار دینےاور سرکاری طور پر شہید ڈکلیئر کرنےکی پاکستان پیپلزپارٹی کےپارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی کی پیش کردہ قرار داد کو منظور کیا۔
@ahaidergilani86
میرے کراچی کو نفرت، مذہب اور لسانیت کی بنیاد پر تقسیم کرنے والے شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کمسن عبدالرحمان اور پی ایس 99 کے سیکرٹری اطلاعات شیراز اعوان کے بھتیجے شہید عبدالواحد اعوان کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی۔ میرا مطالبہ ہے کہ کمسن جیالے عبدالرحمان اور جیالے عبدالواحد اعوان کے قتل میں ملوث ملزمان کو فل فور گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے۔
انشاء ﷲ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے لیئے نہیں بلکہ اس ملک کی خاطر یہ یقینی بنائے گی کہ حکومت سازی کا عمل مکمل ہو اور اس سے سیاسی استحکام قائم ہو۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@QamarKairaPPP@LatifAkbarAJK
The people of Malakand want a Pakistan where their government is more concerned about their progress than in perpetrating a vicious cycle of political victimisation. Inshallah if I am elected Prime Minister I will start a process of reconciliation so we can bury the old politics of revenge, divisiveness and hatred. The people deserve a government focused on ending poverty, unemployment, and inflation. Vote teer on 8th February and put an end to old politics, and for a better tomorrow for all Pakistanis #چنو_نئی_سوچ_کو
سابق وفاقی وزیر قمر ��مان کائرہ کے ہمراہ لالہ موسی اووریسز نیوز نیٹ ورک دھامہ برادران رئیس دھامہ٬ چوھدری عبداللہ گجر٬ چوھدری عمر گجر کی جانب سے ڈیرہ دھامہ پر گرینڈ اور پرتکلف ظہرانہ میں شرکت۔
پھٹان کمیونٹی کے سربراہ ظہیر خان کائرہ نے اپنی رہائشگاہ پر رئیس ناروے شیخ طارق محمود کےاعزاز میں پرتکلف عشائیے کااہتمام
دوستوں کے ہمراہ عشائیہ میں شرکت حلقے کی سیاسی و سماجی صورتحال پرگفتگو ہوئی اور الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا یقین دلایا۔
#PP33@BBhuttoZardari@QamarKairaPPP
بحریہ اسلام اباد
پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر
Hum News Channel
سید ثمر عباس
اور پاکستان کے مشہور ایکٹر آغا شیراز صاحب کی دفتر آمد اس موقع پر صاحبزادہ ذوالفقار علی صاحب سے ملاقات
سیاسی سماجی و کاروباری امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی @SammerAbbas@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri
پاکستانی سیاست میں غریب، مزدور، نوجوان اور ہر طبقے کی امید، نوجوان لیڈر، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو 35 ویں سالگرہ مبارک ہو #HappyBirthdayBBZ@BBhuttoZardari
حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر د��کھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے ��و چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
KARACHI: Chairman, Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari has appointed Incharge digital media heads for the following units of PPP with immediate effect.
1. Umer Rehman Malik (Islamabad)
2. Asif Ullah Khan (KPK)
3. Qasim Gillani (Punjab)
4. Naveed Ayatullah Durrani (Balochistan)
5. Nadeem Bhutto (Sindh)