پورے یورپ کی حکومتیں اپنی عوام سے کہہ رہی ہیں کہ جنگ کے لیے خوراک راشن اور ضروری ساز و سامان جمع کریں۔۔
ترکی پورے ملک میں حفاظتی بنکر بنا رہا ہے اپنی قوم کو ڈرون ٹریننگ دے رہا ہے اسلحے کی پروڈکشن بڑھا رہا ہے ڈیفنس کے بجٹ کو اس نے تقریبا دگنا کر دیا ۔
ایران میں چھوٹی چھوٹی بچیوں کو رائفل چلانے کی تربیت دی جا رہی ہے ہزاروں لاکھوں عورتوں اور مردوں کو شہری جنگیں لڑنے کی تیاری کرائی جا رہی ہے اسلحہ تقسیم کیا جا رہا ہے۔۔
پاکستان میں ریاستی سطح پر صرف کنجر خانے اور انٹرٹینمنٹ چلائی جا رہی ہے۔
اسلحے کے لائسنسوں پر پابندی لگا دی گئی۔ قوم کے نوجوانوں کو انے والے جہاد اور جنگوں کے لیے تیار کرنے کے بجائے، ان کو مکمل طور پر نہتہ اور غیر مسلح کیا جا رہا ہے۔
ملک میں خوراک کے ذخائر بد انتظامی کی وجہ سے تباہ ہو رہے ہیں اور جو اضافی خوراک ہوتی ہے اس کو ایکسپورٹ کر دیا جاتا ہے۔۔ نہ ملک میں خوراک کا ذخیرہ ہے نہ ایندھن کا۔ نہ قوم کی حفاظت کے لیے بنکر اور شیلٹر بنائے جا رہے ہیں۔
ہمارے حکمران کرنا کیا چاہتے ہیں؟ یہ اللہ بہتر جانتا ہے۔ پوری قوم کو ہلاک کروائیں گے۔
@shahgee_2026 Dua karain k Pakistan main koi gussay se pagal ho k ap k bachy ko gari se na kuchal de. Zara sochain is bachy ki jaga ap ki apni oulad hoti or koi aisy na haq kuchal k cahala jata .
رحیم یار خان: بیٹے کو شد..ید ز..خمی کر کے نانی کو ویڈیو بھیجی، 'اسے لے جاؤ ورنہ ما.ر دوں گی' نانی نے بچے کو اپنا لیا
رحیم یار خان صادق آباد میں دل د۔ہلا دینے والا واقعہ، سنگد۔ ل ماں جلا۔۔ د بن گئی، سفا۔۔ک ماں نے 4 سالہ معصوم بیٹے سبحان کو شد۔۔ید تشد۔۔د کا نشا۔نہ بنا کر لہو لہان کر دیا، ظا۔۔لم ماں نے بچے پر تشد۔۔د کی ویڈیو اپنی ہی والدہ کو واٹس ایپ پر ارسال کر دی 'اگر بچے کو زندہ دیکھنا چاہتی ہو تو فوری لے جاؤ ورنہ ج ان سے ما۔ر دوں گی '
#Sadiqabad #ChildAbuseCase #ChildProtection #BreakingNews #PunjabPolice #punjabpost
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization.
لاہور، پنجاب کے شہری سے جب پوچھا گیا کہ حالات کیسے ہیں، تو اس نے جواب دیا
”آپ چند دن رک جائیں، یہاں لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ آپ دس رینڈم لوگوں کو روک کر پوچھیں، تو ان میں سے تین چار رو پڑیں گے۔ جب عوام اس حد تک بےبس ہو کر رونے لگے تو پھر یا اللہ کا عذاب آتا ہے یا انقلاب۔
شہری
پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ آپ نے ویڈیو اپلوڈ کی ہو اور میں نے اسی دن نا دیکھی ہو
اتنی کمال کی ریسرچ ہوتی ہے نا کہ چھا ہی جاتے ہیں 👍👍👏👌
اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے اور ڈھیر ساری کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین 💐💕👏
@FQB_Official
بچے کو گاڑی تلے روندنے والے ملزم کو کچہری میں جب لایا گیا تھا ، واضح رہے سی پی او ملتان کو میں نے کال کر کے بروقت آگاہ کیا تھا وکلاء مشتعل ہیں ، نفری زیادہ بھیجئے گا ،
گھمسان مچا رہا ، کسی قسم کے تشدد یا ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہوں ، میری اس موقع پر رپورٹنگ دیکھ سکتے ہیں
یہ رات تقریباً 10 بجے کا وقت تھا جب متاثرہ خاتون ڈی ایچ اے رایا سے اپنی دوستوں کے ساتھ ڈنر کے بعد گھر جانے کے لیے رائڈ بک کر رہی تھیں۔لاہور کے پوش علاقے ڈی ایچ اے رایا سے گھر واپسی کے لیے بک کی جانے والی ایک رائڈ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے لیے زندگی کی بدترین رات بن گئی۔ متاثرہ خاتون نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے اس ہولناک واقعے کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ ان کے مطابق وہ رات تقریباً 10 بجے اپنی دوستوں کے ساتھ ڈنر کے بعد گھر جا رہی تھیں اور انہوں نے ایک ایسے ڈرائیور کا انتخاب کیا جس کی ریٹنگ محض 4.55 تھی کیونکہ کوئی اور آپشن نہیں تھا۔ گاڑی آنے پر اس کا نمبر اور ماڈل مختلف تھا جسے انہوں نے ماضی کے تجربات کی وجہ سے نظر انداز کر دیا۔
سفر کے دوران ڈرائیور نے غلط ٹرن لیے اور ایک سنسان علاقے میں لے گیا جہاں کوئی آبادی نہیں تھی۔ گلی کے آخری حصے میں گاڑی روک کر ڈرائیور یہ کہہ کر اتر گیا کہ وہ دو منٹ میں آ رہا ہے، جس پر شدید گھبراہٹ اور پینک اٹیک کے عالم میں خاتون نے گاڑی کا دروازہ کھولا اور دوڑ لگا دی۔ خالی پلاٹس چھوڑ کر جب انہیں ایک گھر نظر آیا تو انہوں نے گھنٹی بجائی اور تقریباً پانچ منٹ بعد ایک شخص کے باہر نکلنے پر روتے ہوئے ہاتھ جوڑے اور اپنی روداد سنائی۔ اس دوران ڈرائیور گاڑی تیز رفتاری سے بھگا کر لے گیا۔ بعد میں جب خاتون نے دوسری رائڈ بک کی تو وہی ڈرائیور واپس گھومتا ہوا وہاں آ گیا اور دور کھڑا ہو کر پوچھنے لگا کہ کیا وہ گھبرا گئی ہیں، جس پر خاتون نے سختی سے انکار کر دیا۔
واقعے کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس پر شدید خوف کا اظہار کیا اور احتیاط برتنے کی تلقین کی۔ متاثرہ خاتون نے واضح کیا کہ ڈرائیور نے کرایہ تک نہیں مانگا جو کہ انتہائی مشکوک بات تھی، اور شوہر کو کال اس لیے نہیں کی کیونکہ ان کے آنے تک بہت دیر ہو جاتی۔ اس دوران بعض افراد کی جانب سے "شوہر کو کال کیوں نہیں کی؟" جیسے سوالات اٹھانے پر دیگر صارفین نے معاشرتی رویوں اور وکٹم بلیمنگ پر کڑی تنقید کی۔ خاتون نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اس ڈرائیور کے خلاف شکایت درج کروا دی ہے جس کے بعد اس کی آئی ڈی معطل کر دی گئی ہے۔
#RideSafety #LahoreIncident #WomenSafety
چیئرمین چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب
'سارہ احمد' کے مطابق وسیم عباس والا یتیم خانہ رجسٹر نہیں تھا
لیکن جوان بچی کائنات اور دوسری کئی بچیاں اور نومولود بچے حکومت کے رجسٹرڈ ادارے 'کاشانہ اطفال سے غائب کئے گئے انکی تحقیقات کے لئے @AfshanLatif2023 روتی رہی انکی تحقیقات کیوں نہیں ہوئی
Shocking revelations from hina javed’s brother. She was brutally murdered by her husband faisal and her father-in-law asghar fayyaz, a retired (read retarded) army colonel.
Key facts:
- asghar is still not arrested
- they broke her jawbone before killing her & drilled holes into her forearms with a screwdriver.
- they first staged it as a robbery.
- later, they claimed she was raped by the house-help.
- police is trying to shield the family.
- faisal’s brother kamil, a serving lieutenant colonel in army is influencing the investigation.
- DNA report has still not been provided to family
- family is demanding judicial commission for the inquiry.
#JusticeForHinaJaved
ملتان میں بچے کو گاڑی تلے روندنے کے مقدمے میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ملزم توقیر کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد زکریا ٹاؤن میں اس کے گھر پہنچا دی گئی، لاش گھر پہنچنے پر اہل خانہ اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود ہے
ملتان واقعے کے شہید بچے وسیم کی چند ماہ قبل اسکول کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔۔
سوال یہ ہے کہ اتنا " intelligent "بچہ تھا اسکو الیکٹریشن کا کام سکھانے کیلئے ورکشاپ کیوں بھیجا گیا؟
هذا الحادثه المرعبه حدث في ماليزيا قبل ساعات قليلة:
طالب ماليزي (16 عام) احضر ادوات حادة لمدرسته، وبدأ بث مباشر وهو في دورة المياة يعلن استعداده ويقول: لامجال للتراجع
بعد ذلك بدأ بالركض حتى وصل لاحد الفصول وصرخ على المعلمة: "هذا ما تستحقينه". ثم خرج ودخل من الباب الاخر للهجوم على الطلاب وهنا هرب الطلاب من الفصل الا طالب واحد بقي وساعد المعلمة وتمكن من السيطرة على المعتدي.
لاحقا قدم الموظفون وامسكوا بالمهاجم ونقلوه لمكتب المدير حتى وصلت الشرطة، ونقلت المعلمة للمستشفى لعلاج اصابتها
قبل ايام في 9 اكتوبر بث الطالب مقطع كان يتحدث فيه عن صعوبات يواجهها في الدراسه واستيائه منها وان لا احد يفهمه وجدت الشرطة في حقيبة مفرقعات وجهاز غير معروف جاري فحصه وهناك شكوك بأنه قنبله
صراحة ذلك الطالب يستحق الاشادة والتكريم لبطولته وانقاذه للمعلمه
@AhmadFarhadReal Laiba ke saath financial fraud karnay wala, is larkay ko kuchalnay wala, kia waqaee muqablay mein halaak hotay hain ya is tarah ki stories phela ke aur paisay de ke chhor diay jatay hain.
الباحث البريطاني " بول ويليامز " الذي إعتنق الإسلام، يكشف عن اللحظة الفاصلة التي جعلته يؤمن أن محمداً ﷺ هو النبي الحق :
يقول " بول ويليامز " :
لا شك عندي أن محمدًا ﷺ هو النبي الحق من عند الله، لكن أكثر ما أقنعني شخصياً بصدق نبوته، هو ما حدث يوم وفاة إبنه " إبراهيم " وهو طفل رضيع؛ فقد تزامن ذلك اليوم مع كسوف للشمس. 🌅
فقال بعض الناس في المدينة إن الشمس كسفت حزناً على وفاة إبن النبي ﷺ، وإنتشر هذا الكلام بينهم، وكان هذا هو الوقت المثالي لأي مدعٍ للنبوة أن يستغل الموقف ليثبت صدقه وأن الشمس حزنت من أجله.
لكن الرسول الكريم ﷺ فعل العكس تماماً، وصحح هذا الإعتقاد الخاطئ فوراً وقال بكل وضوح وتجرد :
" إنَّ الشمسَ والقمرَ آيتانِ من آياتِ الله، لا ينكسفانِ لموتِ أحدٍ من الناسِ ولا لحياتِه ".
وهنا أدركت يقيناً أن محمداً ﷺ نبي الله حقاً؛ فلو كان يريد إستغلال الموقف لإثبات نبوته، لترك الناس يعتقدون أن الكسوف حدث بسبب وفاة إبنه، لكنه ﷺ نفى ذلك بنفسه، ولم ينسب الظاهرة الكونية إلى نفسه أو إلى إبنه.
وهذا ما يؤكد أنه ﷺ لا يتحدث من عند نفسه، وإنما يبلغ ما أوحاه الله إليه :
﴿وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ﴾.
ملتان وسیم عباس قتل کیس ،،، یتیم خانے میں مقیم وسیم عباس کے ساتھی روم میٹس اس کے ایصال ثواب کے لئے قرآن پاک پڑھ رہے ہیں۔ ان بچوں کے سر والدین کا سایہ نہیں یہ سب ایک دوسرے کا سہارا ہیں
Rest in peace beautiful soul you were only 15 an orphan with so many dreams and a whole life ahead of you may Allah grant you highest place in jannah may your killers face justice for the innocent life they took you deserved so much better than this cruel world💔