میجر جنرل فیصل نصیر المعروف ڈرٹی ہیری باجوے کا خادم اعليٰ غدّار وطن اور ذليل ترین جانور جس نے ارشد شریف کو قتل کیا ۔صحافیوں کو ننگا کیا ۔عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا ۔اور کراچی الیکشن میں دھاندلی کی ۔لعنت ہو ایسے امریکی غلام پر
عظمی بخاری: عمران خان کا کام ہے افراتفری پھیلانا۔ تاکہ معیشت خراب ہو۔
اطہرکاظمی: 14جماعتوں کی حکومت ہونے کے باوجود بھی بھی معیشت کو اگر عمران خان کنٹرول کر رہا ہے تو بھائی پھر حکومت ہی اُس کو دے دو 😂 🔥
بند کمروں کے فیصلے ، پانچ منٹ کافی ٹائم ہوتا ہے مگر درخواست ہے سن لیجیے گا اور شئیر کر دیں ، شاید کوئی اور بھی بند کمروں کے فیصلوں کے خلاف کھڑا ہو جائے ۔
@MuradSaeedPTI
اللہ تو چھوٹی سی چونٹی کا بھی حق ضائع نہیں ہونے دیتا
پھر آپ نے کیسے سوچ لیا کہ وہ رب اپ کے ٹوٹے دل کے ساتھ کیے صبر اور دعاؤں کو ضائع کر دے گا؟
یقین رکھو وہ رب اپنے بندوں کو پورا صلہ دیتا ہے۔۔۔۔
#زھرا