بانی پاکستان فرماتے ہیں کہ
دنیا کی کوئی قوم اس وقت تک
ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس کی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں حصہ نہ لیں۔ عورتوں کو گھر کی چار دیواری میں بند کرنے والے انسانیت کے مجرم ہیں۔
(مسلم یونیورسٹی 1944)۔
@ayeshabhutta01@Bilal_warraich_ وقاص کے روزگار کی زمہ داری جب پارٹی نے تھی اعلان کیا تھا بہن اس کے بعد اپ گھر آئی تھی اور کہا تھا وقاص کو دو چار ماہکے بعد روزگار کے لیے کچھ کر یں گے اپ کمیٹی بھی زمہ داری نہیں لے رہی وقاص تو ابھی نوکری نہیں کر سکتا کیونکہ اس ہی سکیورٹی کلیئرنس نہیں ہو رہی
@ayeshabhutta01@Bilal_warraich_ بہن میں نے کمیٹی سے رابط اپ کے کہنے پر کیا لیکن انہوں نے کہا ہمیں اس کے بارے میں کوئی ہدایات نہیں ملی روزگار کے لیے جب شوکت بسرا صاحب نے اعلان کیا اس کے بعد ہمارا ارابط اپ سے ہوا جب اپ وقاص کے گھر آئی اپ نے 50 ہزار روپے دہے
ایلون مسک کے سوالوں کے بہت سارے جواب اسے اللہ رب العزت کی کتاب میں مل جائیں گے۔ صرف تحقیق کی ضرورت ہے۔ کوئی کتاب پچیس پچاس سال سے زائد relevant نہیں رہ سکتی جبکہ کتاب اللہ 1400 سال سے ہر دور کے مطابق relevant ہے۔ اور ہر دور کی سائنس اسکی تصدیق کرتی ہے۔ ویسے بھی اس میں غور کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
عامر سالار کے لیے بھی اواز اٹھائیں کیونکہ وہ خان صاحب کا ایک جنونی ورکر ہے ۔۔۔اللہ تعالی تمام اسیران کی مشکلات دور فرمائے اور جلد انہیں اپنی فیملیز سے ملائیں
@AmirSalar_Wazir