🚨 T20 ورلڈ کپ سے پہلے نیا ڈراما! 🚨
آئی سی سی نے آخری کوشش کی ہے کہ
پاکستان سے کہا جائے کہ وہ بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ واپس لے لے،
ورنہ ٹورنامنٹ کی ریونیو نقصان میں جا سکتا ہے۔
لیکن پاکستان نے صاف جواب دیا ہے:
ہم بھارت کے ساتھ تبھی کھیلیں گے،
جب بنگلہ دیش کو دوبارہ ٹورنامنٹ میں شامل کیا جائے
اور ہمارے تمام میچ سری لنکا میں کرائے جائیں۔
اب دیکھنا ہے یہ معاملہ کیسے آگے بڑھتا ہے —
کرکٹ کے سب سے بڑے میچ سے پہلے سارا منظر واقعی دلچسپ ہو گیا ہے! 🏏🔥
#T20WorldCup2026
#PAKvIND
افغانستان نے بزدلانہ کارروائی کی۔ اب یہ افغانستان کی مرضی سے نہیں رکے گا۔ افغانستان نے شروع کیا، ختم کرنے کا حق پاکستان کو حاصل ہے۔ اور پاکستان اس حق کا پورا استعمال کرے گا۔ پاکستان نے واضح کر دیا
بریکنگ:
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔
الطاف بھائی کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، کارکنان و عوام اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں
کنوینئر مصطفیٰ عزیزآبادی
🚨 Around 40-50 of drones have been intercepted in #Karachi as of now, Alhamdulillah. Pakistan stands strong with its military.
⚠️ Everyone should stay indoors.
ارشد ندیم ملک وقوم کافخر اورقومی ہیرو ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#Arshad_Nadeem نے پیرس اولمپکس 2024ءمیں گولڈ میڈل جیت کر ملک وقوم کا سر فخر سے بلندکر دیا ہےجس پر میں گولڈ میڈلسٹ #ArshadNadeem اورپوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
میری جدوجہد کامقصد ہی میرٹ کوفروغ دیناہے،میں پاکستان کا واحد سیاسی رہنما ہوں جس نے پہلی مرتبہ غریب ومتوسط طبقے کے تعلیم یافتہ اورباصلاحیت افراد کو منتخب ایوانوں میں پہنچایا اورانہیں زندگی کے ہر شعبے میں میرٹ کی بنیاد پر آگے آنے کاموقع دیا لیکن میرا یہ عمل میرا جُرم بنادیا گیا۔
پاکستان کے ارباب اختیار نے قومی کھیل”ہاکی “ کا جس طرح اقربا پروری، تعصب اور عصبیت کی بنیاد پر بیڑا غرق کیا ہے اس کانتیجہ سب کے سامنے ہے۔
پنجاب کے گاؤں میاں چنوں کے غریب گھرانے میں پیدا ہونے والے ارشد ندیم نے 40سال بعد پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت کر ثابت کردیا ہے کہ اگرغریب ومتوسط طبقے کے باصلاحیت افراد کومیرٹ کی بنیاد پرزندگی کے ہر شعبے خصوصاً کھیل کے میدانوں میں بھی موقع دیا جائے تو وہ ملک کو قوم کا اسی طرح نام روشن کریں گے جس طرح ارشد ندیم نے کیا ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے ارشد ندیم کو شاباش اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
الطاف حسین
After 30 long years, the gold is back in Pakistan! Huge congratulations to @arshadnadeem29 for this incredible achievement. You've made the entire nation proud. 🏅🇵🇰