I just unfollowed all pakistani news pages. Too much poison for my mind. Let's focus on the things I can control. No benefit in exposing yourself to so much negativity.
This is a picture of Ansar Ali from eight years ago. At the time, he was a waiter at the LUMS branch of Zakir Tikka, having had to quit school after the 9th grade. In two months, he will graduate from SZABIST with a BS in Accounting and Finance. (Thread; 1/25).
پہلے فوج منتخب حکومت کو گھر بھیجے ۔۔ پھر فوج ہم سے بات کرے ۔۔ پھر فوج ہمیں حکومت دے ۔۔ اس کے بعد فوج اپنا کردار ختم کر لے اگلے پانچ سال کے لیے ۔۔ اس کے بعد فوج پھر ہمیں حکومت دے 😆 اور اداروں کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے ۔۔ سن لو سارے کان کھول کے۔۔ ابھی ٹھیک ہوگیا 😏
علیشا کی والدہ کو ملزمان نے اس شرط پر چھوڑا کہ کسی دوسری لڑکی کا بندوبست کرکے آئو۔وہ پولیس کے پاس گئی پولیس افسر محمد بخش نے،اپنی بیٹی کو پیش کیا کہ ملزمان سے کہو لڑکی کا بندوبست ہوگیا ہے۔ثبوت کے طور پر اپنی بیٹی کی ملزمان سے بات کرائی۔جس کے بعد ان درندوں کی گرفتاری ممکن ہوئے
صبج خیر پاکستان امریکہ میں صدر جو بائیڈن کا سورج طلوع ہونے کو ہے ووٹ گنتی جاری مگر ٹرمپ کے عظیم ترین حامی Fox News نے ہتھیار ڈال دئے ہیں۰ Joe Biden نئے صدر امریکہ پاکستان کے لئے بہت عمدہ خبر ہے! یہ کہنا ہے امریکہ اقوام متحدہ میں ہماری سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا، ضرور سنئیے