پاکستان تحریک انصاف میں اگر کوئی فرد فیاض الحسن چوہان سے بھی بدتر نکلا تو وہ ڈاکٹر زرقہ ہے، اس خاتون کو عمران خان نے سینٹر بنایا لیکن اس جرنیلی ٹاؤٹ میں لالچ حرص نے اس کی اصلیت سب کے سامنے رکھ دی
جرنیلوں کے کہنے پر اس نے 26ویں ترمیم کے موقعہ پر اغواء ہونے کا ڈرامہ کیا پھر اپنے بیٹے کے اغواء کا ڈرامہ کیا
حالیہ دن میں اس عسکری ٹاؤٹ نے پارٹی پالیسی کے خلاف جا کر ایک پریس کانفرس کی جس میں کشمیر ایکشن کمیٹی کو بھارتی ایجنٹ اور ملک دشمن قرار دیا، اب یہ عسکری ٹاوړ شہباز شریف کیساتھ امریکہ کے دورے پر ہے
ڈاکٹر زرقہ PTI میں غداروں کی لسٹ میں سب سے اوپر ہے کیونکہ یہ سیاست کو کاروبار سمجھتی ہے جہاں جس چیز میں فائدہ نظر آیا لپک پڑتی ہے
ن لیگ کو 100 سال بھی حکومت دے دیں جب بھی حکومت ختم ہوگی اور کوئی اور اقتدار میں آگیا تو انہوں نے یہی کہنا ہے کہ ہمیں سچا پیار نہیں ملا۔ ن لیگ کو یہ لگتا ہے کہ اقتدار انکا پیدائشی حق ہے!
دو سال ہو گئے، مگر ناانصافی ختم نہ ہوئی!
سید سلمان رضا امن اور روزگار کی تلاش میں شارجہ گئے اور سوشل میڈیا سے کنارہ کش ہو کر اپنی زندگی میں مصروف ہو گئے، لیکن 27 ستمبر 2024ء کو انہیں جبراً اغوا کر لیا گیا، آٹھ ماہ نا معلوم مقام پر بے رحمانہ تشدد اور بغیر اینستھیزیا کے ہولناک طبی سزاؤں کے بعد مئی 2025ء سے وہ ابوظبی کی الوثبہ جیل میں قید ہیں، ان کی اہلیہ نے 18 ماہ متحدہ عرب امارات میں تنہا جنگ لڑی اور انہیں ایک بار بھی بالمشافہ ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ 8 تکلیف دہ مہینوں کی قید کے بعد بالآخر انہیں ویڈیو کالز کی اجازت دی گئی جو ان کا بنیادی حق تھا لیکن صرف 8 مختصر کالز کے بعد پچھلے 4 ماہ سے وہ سلسلہ بھی مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، پاکستان میں ان کے شدید علیل اور بستر سے لگے والد جو دل اور گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں، اپنے بیٹے کی ایک آخری جھلک دیکھنے کو ترس رہے ہیں۔
سید سلمان رضا کے ساتھ قید جنید جہانگیر بھی اسی بے گناہی کی سزا کاٹ رہے ہیں، دو سال ان کی زندگی سے چھین لیے گئے۔
ہم اماراتی قیادت، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی برادری سے سید سلمان رضا اور جنید جہانگیر کی فوری، غیر مشروط اور بحفاظت رہائی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔
@uaeembassyisb@hrw@amnesty@UNHumanRights@amnestysasia@amnestyAR@RSF_inter@DropSiteNews@FirstPakGlobal
#TransnationalRepression
#ReleaseSalmanRaza
#ReleaseJunaidJahangir
جب DI خان میں دھماکہ ہوا ہمارے فیلڈ مارشل سعودی عرب میں ترکی اور سعودی وزیردفاع کیساتھ ان کا دفاع کرنے پر دستخط کر رہا ہے
ان سے اپنا ملک سنبھالا نہیں جا رہا ہر چوبیس گھنٹے بعد کوئی نہ کوئی دہشتگردی کا واقعہ ہو رہا ہے اور یہ دوسروں کے دفاع کا عزم کر رہے ہیں
معید پیرزادہ
Team X, Human Rights & Media Orgs, Pakistan correspondents in Intl Media, UN Human Rights, US Congressional teams, Political & Legal Analysts should quickly look over the comments from Pakistani Military Regime Supporters (paid employees in most cases) under my tweet to understand the dangerous situation created by Military in Pakistan.
Their only defence is that any opinion that violates the laws of Pakistan should be deleted by X. But global platforms like X, YouTube, Google, Meta have to now assess if laws being created by Pakistani Military to suppress independent voices are compatible with Pakistan’s International commitments agreed by Pakistani governments over the past 50 plus years? Is Pakistan’s PTA (headed by a military general) forcing X & other American global platforms to surrender to Nazi style fascism that clearly violates X & Google’s commitments under the American Constitution - and constitutes “Transnational Repression” under American Law? Will American platforms take the same ugly dictation if it was from Iran? Or Asad’s Syria? Or Saddam’s Iraq? Why would American platforms surrender to “Fascism” & Transnational Repression that emerges from Pakistan? @hrw@amnestyusa@RSF_inter@usembislamabad@DropSiteNews@ryangrim@worqas@Waqarkhan@FranceskAlbs@UNHumanRights@FirstPakGlobal@KenRoth@RoKhanna@ProfessorPape@nytimes@ElianPeltier@soldierspeaks@SHABAZGIL@PTIofficial@PTIKarachi_@sufisal@QasimKhanSuri
اس پر پہلے کبھی بات نہیں ہوئی لیکن آج یہ پوسٹر لندن احتجاج میں دیکھا کہ جنت کے ٹھکیدار ،عمران خان،اسکی فیملی اور پاکستانیوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش کیوں؟
"9 دن ہو چکے علیمہ خانم، ڈاکٹر عظمی اور نورین خانم کو نظر بند کئے ہوئے! انہیں ادویات دینے کی اجازت نہیں، ان سے وکیل سمیت فیملی کے کسی رکن کی ملاقات نہیں کروائی گئی، میڈیا ہر چل رہا ہے کہ انہوں نے 3 دن سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔"
رانا مدثر، وکیل علیمہ خانم
جن کو لیڈ کرنا آتا ہے وہ جیلوں میں پڑی ہیں. جن کو دو نمبری سے حکومتیں اقتدار میں آنا آتا ہے وہ حکومتیں کر رہی ہیں.
لاکھوں مریم نواز لاکھوں آصفہ ہماری ماہ رنگ کی جوتی کے برابر بھی نہیں.
وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ
سب سے بڑا نقصان اسرائیل کا ہوا۔گریٹر اسرائیل چند دن کے فاصلے پر تھا جب امریکہ اور اسرائیل ایران میں رجیم بدلنے کیلئے حملہ آور ہوۓ لیکن وہ چند دن کا پلان سات ماہ میں بھی مکمل نا ہو سکا اور آج ایران جنگ سے پہلے کے ایران سے زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔ گریٹر اسرائیل کا خواب ڈھیر ہو گیا۔
چین کو ایران کا ہمیشہ انتہائی مشکور ہونا چاہئے۔
صرف دو سال پہلے ٹرمپ چین کو دو سو فیصد ٹیرف لگا کے دھمکیاں دے رہا تھا۔ چینی کمپنیوں کو بند کر رہا تھا۔ شی جن پنگ کو تڑیاں لگا رہا تھا۔ تائیوان کی کھلی حمایت اور مدد کر رہا تھا۔
لیکن ایران جنگ کے بعد ٹرمپ امریکی تاریخ میں پہلی بار چینی صدر کو ائیر پورٹ پر استقبال کرنے پہنچ گیا، چینی صدر کی خوشامد ایسے کر رہا تھا جیسے چینی صدر کوئ دیوتا ہوتا ہے۔ یہ سب ایران نے ممکن بنایا۔
روس کو بھی ایران کا ممنون ہونا چاہیے کہ ایران جنگ سے امریکی اور یورپ پر جو دباؤ آیا، اُس نے روس کو سانس لینے کا موقع دیا اور روس نے یوکرین کی دوبارہ ٹھکائ شروع کر دی۔
دُنیا کو بھی ایران کا مشکور ہونا چاہیے کہ ٹرمپ نے دھمکیوں کی بجاۓ ساری دُنیا کے ۔۔۔ اُٹھانے شروع کر دئیے۔
ایک اعتبار سے آپ کہہ سکتے ہیں کہ ایران نے پوری دُنیا کے مظالم کو روکنے کا بوجھ اُٹھا لیا۔
سب سے بڑا نقصان اسرائیل کا ہوا۔گریٹر اسرائیل چند دن کے فاصلے پر تھا جب امریکہ اور اسرائیل ایران میں رجیم بدلنے کیلئے حملہ آور ہوۓ لیکن وہ چند دن کا پلان سات ماہ میں بھی مکمل نا ہو سکا اور آج ایران جنگ سے پہلے کے ایران سے زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔ گریٹر اسرائیل کا خواب ڈھیر ہو گیا۔
میری درخواست اُن جاہلوں سے بھی ہے جو گریٹر اسرائیل بننے کو آسمانی حقیقت بتاتے تھے۔ انشاللہ گریٹر اسرائیل اب سمالر اسرائیل بنے گا۔ بیت المقدس کو ایک نیا صلاح الدین ایوبی مل چکا ہے۔ صیہونی سازش اور پلان ناکام ہو چکا ہے۔ شکریہ ایران
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad